
15/06/2025
محمد قاسم جروار جو شہزادہ سلطان ٹاؤن ڈی جی خان کا رہائشی ہے آج دوپہر دکان پہ سودا سلف لینے گیا ابھی تک واپس نہی آیا گھر والے بہت پریشان ہئیں اگر کسی بھائ نے دیکھا ہو کہیں تو ان نمبرز پہ رابطہ کریں
03117100541
03143122014