Khadija Zaffar

Khadija Zaffar You're the villain in someone else's life But I'm the villain in my own life Bruh... ⁠∀ Restless soul with a stressful Mind ♡

اسلام علیکم پیارے لوگو!آج جمعہ ہے تو کوشش کیجیے گا کہ سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں۔۔۔
21/08/2026

اسلام علیکم پیارے لوگو!
آج جمعہ ہے تو کوشش کیجیے گا کہ سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں۔۔۔

ابھی ابھی زنجیریں دیکھ کر آ رہی ہوں۔ اچھا لگا کہ فائنلی سہراب لالہ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ اور پہلی بار تورسم (اللہ بہتر جان...
20/08/2026

ابھی ابھی زنجیریں دیکھ کر آ رہی ہوں۔ اچھا لگا کہ فائنلی سہراب لالہ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ اور پہلی بار تورسم (اللہ بہتر جانتا ہے کہ ط سے بنتا ہے یا ت سے) نے عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ماموں کی ویڈیو بنا لی۔ پھر اس کو ٹپکا بھی دیا۔بھلے ہی وہ باقی قتلوں میں ملوث نہیں تھا پر مدثر کو مارنے والا یہی بدتمیز انسان ہے۔ ویسے پیار اندھا ہی ہوتا ہے جو اس کو اتنی پیاری لڑکی پسند کرتی ہے۔ ورنہ کرتوت تو اس کے نفرت والے ہی ہیں۔
کچھ لوگوں کا سسپنس بھی ختم ہوا جو کہہ رہے تھے کہ بانو واپس آئے گی تو اب ثابت ہو گیا کہ وہ مر چکی ہے۔ ویسے مجھے ایک سین پر تھوڑا سا عجیب لگا کہ نور بھابھی نے سہراب سے کراس چیک کرنے سے پہلے ہی اسے قصور وار سمجھ کر شیریں کو گھسیٹتے ہوئے سردار سر بلند کے سامنے پٹخ دیا۔ خیر خصم بھی اس کا مشکوک ہی تھا۔ بیچاری شیریں۔۔۔۔۔ 😂
اب صرف اس چیز کا انتظار ہے کہ کب تورسم کا ربیعہ سے سامنا ہو گا ۔۔۔🤦🏻‍♀️

#زنجیریں

یہ کتنی سندر اور معصوم ہے رے 🥹🩷
20/08/2026

یہ کتنی سندر اور معصوم ہے رے 🥹🩷

Knorr کا بائیکاٹ تو کر دیا ہے پر کافی نوڈلز ٹرائی کیے ہیں لیکن جو ذائقہ اس کا ہے وہ باقیوں میں مجھے تو کم از کم کبھی محس...
20/08/2026

Knorr
کا بائیکاٹ تو کر دیا ہے پر کافی نوڈلز ٹرائی کیے ہیں لیکن جو ذائقہ اس کا ہے وہ باقیوں میں مجھے تو کم از کم کبھی محسوس نہیں ہوا۔
پاکستانی برینڈز اپنے ذائقے کی وجہ سے ابھی مجھے کم از کم کافی پیچھے محسوس ہوتے ہیں۔ کھا کر دل خوش نہیں ہوتا۔

20/08/2026

🙂🫰🏻

صبح بخیر پیارے لوگو🩷
20/08/2026

صبح بخیر پیارے لوگو🩷

19/08/2026

فیس بُک کی بدولت پتہ چلا کہ آج فوٹوگرافی کا عالمی دن ہے، لیکن فون دیکھ کر معلوم ہوا کہ میرے فون میں میری کھینچی گئی ایک تصویر بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔🙂💔

19/08/2026

آؤ باتیں کریں۔۔۔

ڈرامہ سیریل "آپ کی عزت" میں نہیں دیکھ رہی ہوں پر ریلز اور لوگوں کے ان پر کمینٹ دیکھے ہیں جس میں پتہ چلتا ہے کہ بینا اپنے...
19/08/2026

ڈرامہ سیریل "آپ کی عزت" میں نہیں دیکھ رہی ہوں پر ریلز اور لوگوں کے ان پر کمینٹ دیکھے ہیں جس میں پتہ چلتا ہے کہ بینا اپنے شوہر کی بے عزتی سے تنگ آ کر گھر سے چلی جاتی ہے اور اس کو گھر والے بھی سپورٹ نہیں کرتے تو وہ کسی سبزی والے کے ساتھ بھاگ جاتی ہے۔ اب بہت سارے لوگ اس پر ڈرامہ رائیٹر کو کوس رہے ہیں کہ وہ غلط سبق دے رہے ہیں۔ جبکہ نتیجہ تو ابھی سامنے آیا ہی نہیں ہے اور غالباً نتیجے سے ہی سبق حاصل کیا جاتا ہے۔
ایک بار خود کو بینا کی جگہ رکھ کر دیکھیں۔ اگر آپ اس کی جگہ ہوتے تو کیا کرتے؟

19/08/2026

آدھا گھنٹہ پہلے ف*ج میں پانی کی بوتل بھر کر رکھی تھی اور ساتھ فون رکھ کر بھول گئی۔ اب بیچارا نکالا ہے تو سردی سے کانپ رہا ہے 🥺

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadija Zaffar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khadija Zaffar:

Shortcuts

Share