Din News Pk

Din News Pk Din News HD is a 24/7 news channel. Based in Lahore Din News is an Urdu language private channel st

Eid Milad un Nabi Mubarak ho.
19/10/2021

Eid Milad un Nabi Mubarak ho.

New pictures released by   shows real face of   and bravery.
10/10/2021

New pictures released by shows real face of and bravery.

A true patriotic diedMay his soul rest in peace
10/10/2021

A true patriotic died
May his soul rest in peace

19/09/2021
Pakistan latest news, karachi
14/07/2021

Pakistan latest news, karachi

بریکنگ:
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اہم فیصلے
* انڈور ڈائننگ کو کل رات سے بند کرنے کا فیصلہ
* پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز کو جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ
* نویں کلاس اور اس سے زائد تعلیمی ادارے سوائے امتحانات کے بند ہوجائینگے۔
* تفریحی پارکس، واٹر پارکس، سی ویو، ہاکس بے، کینجھر جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ
* سنیما ، انڈور جمز اور انڈور کھیل بند کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروانے کی ہدایت کی۔

شہر میں مون سون بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی ڈویژن کااربن فلڈنگ ریسکیویونٹ تیار.
07/07/2021

شہر میں مون سون بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی ڈویژن کااربن فلڈنگ ریسکیویونٹ تیار.

شہر میں مون سون بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی ڈویژن کااربن فلڈنگ ریسکیویونٹ تیار. محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ مون سون کے موسم میں کراچی میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں جس کو مدنظررکھتے ہو ئے ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈویژن Maqsood Ahmed کی سربراہی میں سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسزڈویژن کی جانب سے شہر میں کسی بھی ہنگامی یا سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اربن فلڈنگ ریسکیویونٹ تشکیل دیدیا گیا ہے۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کی جانب سے حال ہی میں اربن فلڈنگ ریسکیویونٹ کا افتتاح کیا گیاتھا۔جدید سازو سامان سے لیس ایس ایس یو کمانڈوز پر مشتمل اربن فلڈنگ ریسکیو ٹیم چھوٹی کشتیوں کے ہمراہ بارشوں کے دوران نشیبی علاقوں میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے چوبیس گھنٹے الرٹ رہے گی۔
اس موقع پر ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمد کا کہناہے کہ اربن فلڈنگ ریسکیو ٹیم کے کمانڈوز نے لائف گارڈ کی تربیت ماہرین سے حاصل کی ہے۔ یونٹ کی جانب سے پانی میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے ایک عملی مظاہرہ بھی پیش کیا گیا۔

Gawadar. Best time to invest.
05/07/2021

Gawadar.
Best time to invest.

Gawadar
Future of Pakistan and the World InshaAllah,

چین افغانستان کو بی آر آئی میں شامل کرنے کا خواہاں۔
05/07/2021

چین افغانستان کو بی آر آئی میں شامل کرنے کا خواہاں۔

Aaliya Ali Rana, a resident of Nagar district, has been promoted to the rank of Lieutenant Commander in Pakistan Navy
05/07/2021

Aaliya Ali Rana, a resident of Nagar district, has been promoted to the rank of Lieutenant Commander in Pakistan Navy

دختر گلگت بلتستان عالیہ علی رانا، پاک نیوی میں ترقی کے بعد لیفنٹ کمانڈر بن گئی۔ واضح رہے عالیہ علی رانا کا تعلق نگر سے ہے، اور دنیور سے تعلق رکھنے والے نیوی کے آفیسر شیر اللہ کی زوجہ ہیں۔ آپ کی ترقی پر ٹیم اپنا گلگت کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Aaliya Ali Rana, a resident of Nagar district, has been promoted to the rank of Lieutenant Commander in Pakistan Navy, according to social media reports.

Alia's husband, Sher Ullah, is also reportedly an officer in Pakistan Navy.

22/06/2021

Special Report on corruption in Ehsaas Cash. Rs.1000 deduction from every person.Report by Faiz Hassan (Din News Sanghar) 03401030745

KP govt has eliminated land tax to uplift the lower. The decision will bring relief to 700,000 small farmers.
22/06/2021

KP govt has eliminated land tax to uplift the lower. The decision will bring relief to 700,000 small farmers.

22/06/2021

Latest News , KPK

Pakistan Latest News. Hyderabad Sindh.Assistant Commissioner City / Administrator City Hyderabad Mr.Mutahar Ameen Watto ...
18/06/2021

Pakistan Latest News. Hyderabad Sindh.

Assistant Commissioner City / Administrator City Hyderabad Mr.Mutahar Ameen Watto Distributed wheel barrows in all UCs of City Taluka to Secretaries to improve cleanliness from streets and mohallas.
www.dinnews.pk

Assistant Commissioner City / Administrator City Hyderabad Mr.Mutahar Ameen Watto Distributed wheel barrows in all UCs of City Taluka to Secretaries to improve cleanliness from streets and mohallas.

Pakistan Latest News. Islamabadاسپیکر قومی اسمبلی اسد کا  ایوان میں ہنگامہ آرائی اور غیر  پارلیمانی زبان استعمال کرنے وا...
17/06/2021

Pakistan Latest News. Islamabad

اسپیکر قومی اسمبلی اسد کا ایوان میں ہنگامہ آرائی اور غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی

سلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد کا ایوان میں ہنگامہ آرائی اور غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی
اسپیکر قومی اسمبلی کی نازیبہ الفاظ استعمال والے ممبران پر اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی
یہ پابندی اگلے احکامات تک جاری رہے گی
اسپیکر نے یہ کاروائی قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے تحت ان کو تفویض کی ہے
جن اراکین پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں علی نواز اعوان، عبدالمجید خاں، فہیم خان، شیخ روحیل اصغر، علی گوہرخان، چوہدری حامد حمید اور آغا رفیع اللہ شامل ہیں
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب اس سلسلے میں متعلقہ اراکین اور اسمبلی سیکورٹی کو احکامات جاری۔

فیصل آباد کے رہائشی یاسر سیاحت کی غرض سے بلتستان آئے جہاں منٹوکھا آبشار گھومنے گئے اس دوران  ان کا رقم سے بھرا بٹوہ گم گ...
13/06/2021

فیصل آباد کے رہائشی یاسر سیاحت کی غرض سے بلتستان آئے جہاں منٹوکھا آبشار گھومنے گئے اس دوران ان کا رقم سے بھرا بٹوہ گم گیا_
رقم سے بھرا پرس ایک مقامی شخص حاجی شبیر کو ملا تو انہوں نے اڑھائی لاکھ روپے سے زائد رقم ملنے کی اطلاع مقامی پولیس کو دی_پولیس نے ان سے ضروری معلومات حاصل کرنے کے بعد ان کو رقم ملنے کی اطلاع دی تو وہ واپس کھرمنگ آئے اور اپنی رقم اور پرس وصول کیا۔
یہ ھے گلگت بلتستان کا خوبصورت چہرہ یہ ہے گھروں میں اچھی تربیت کا نتیجہ۔

یہ ھے میرا خوبصورت گلگت بلتستان

فیصل آباد کے رہائشی یاسر سیاحت کی غرض سے بلتستان آئے جہاں منٹوکھا آبشار گھومنے گئے اس دوران ان کا رقم سے بھرا بٹوہ گم گیا تو یاسر صاحب تلاش کرتے رہے لیکن کامیاب نہ ملی اور رقم کا سراغ نہ ملنے پر واپس چلے گئے۔
اس دوران رقم سے بھرا پرس ایک مقامی شخص حاجی شبیر کو پیشے کے اعتبار سے ایک غیر سرکاری ادارے میں ڈرائیور ہیں کو ملا تو انہوں نے اڑھائی لاکھ روپے سے زائد رقم ملنے کی اطلاع مقامی پولیس کو دی تو پولیس نے پرس میں دستیاب کارڑ کی مدد سے یاسر صاحب سے رابطہ کیا تو وہ اس وقت بابوسر ٹاپ دیامر پہنچ چکے تھے پولیس نے ان سے ضروری معلومات حاصل کرنے کے بعد ان کو رقم ملنے کی اطلاع دی تو وہ واپس کھرمنگ آئے اور اپنی رقم اور پرس وصول کیا۔
یہ ھے گلگت بلتستان کا خوبصورت چہرہ یہ ہے گھروں میں اچھی تربیت کا نتیجہ۔

Address

Gulberg 3
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Din News Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Din News Pk:

Share