VidPlex

VidPlex follow me guys.
(2)

یہ شاہزیب سیالکوٹی ہےیقیناً گزشتہ دنوں آپ کی ٹائم لائن سے اس کی ویڈیوز گزری ہوں گی۔ پہلے یہ نارمل روسٹنگ اور ولاگنگ کرتا...
09/07/2026

یہ شاہزیب سیالکوٹی ہے

یقیناً گزشتہ دنوں آپ کی ٹائم لائن سے اس کی ویڈیوز گزری ہوں گی۔
پہلے یہ نارمل روسٹنگ اور ولاگنگ کرتا تھا۔ نشانے پر اکثر وہ بے غیرت ٹک ٹاکرز اور فیملی ولاگرز ہوتے تھے۔

لیکن اب معاملہ سنجیدہ ہو گیا۔
جب رجب بٹ اور عرفان ڈوگر نامی دو لوگوں نے سیدنا عمر فاروقؓ کی شان میں گستاخی کی، تو شاہزیب نے سب سے پہلے آواز اٹھائی۔

ایک غیرت مند مسلمان کیسے برداشت کر سکتا ہے کہ صحابہؓ پر بھونکا جائے؟

بس پھر کیا تھا۔ ان کی نیندیں اڑ گئیں۔
اب طرح طرح سے بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ NCCA میں درخواست بھی دے دی گئی۔

یہ شیر ڈٹا ہوا ہے۔ کیس بھی لڑ رہا ہے اور حق کا پرچم بھی بلند کیے ہوئے ہے۔
مخالفین باڈی شیمنگ کر رہے ہیں۔ کبھی "کوکی" کبھی "کانگڑی پہلوان"۔
ان جاہلوں کو کون سمجھائے کہ جب ایمان مضبوط ہو تو جسم نہیں دیکھا جاتا۔

یہ لڑکا ہم سب کا سرمایہ ہے۔
اس کے لیے آواز اٹھائیں۔ اس کا ساتھ دیں۔

اللہ اس کے جان و مال میں برکت دے اور شرپسندوں کے شر سے محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین


` ؓ

07/07/2026

🙌

04/07/2026
12/05/2026

Suddenly Somethings happened � | Scary

in English

11/05/2026

Hollywood movie Explaned in English �

06/05/2026

Mubarak ho apko�� |

06/05/2026

dosro ki khushi me kush ho jata hon�� |

04/05/2026

Arise 💀😂 | Anime Name??

فرقہ پرستی پھیلانے والے بتائیں کہ ان تینوں کا قاتل کون ہے؟ابھی بھی وقت ہے، قرآن وحدیث کی تعلیمات پر ایک ہو جاؤ۔
07/03/2026

فرقہ پرستی پھیلانے والے بتائیں کہ ان تینوں کا قاتل کون ہے؟ابھی بھی وقت ہے، قرآن وحدیث کی تعلیمات پر ایک ہو جاؤ۔

05/03/2026

Arafta Turkish Drama best scenes🌷

Address

Icchra
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VidPlex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VidPlex:

Shortcuts

Share