Prime Star News TV

Prime Star News TV Prime Star News is a leading news Web Channel in Pakistan.

ڈیلی پاکستان کے ہوسٹ یاسر شامی اور اے پی پی کے سنیئر صحافی تیمور جدون کو حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے الو...
20/06/2024

ڈیلی پاکستان کے ہوسٹ یاسر شامی اور اے پی پی کے سنیئر صحافی تیمور جدون کو حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے الوداع کرتے ہوئے۔

30/12/2023

مریدکے میں مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024کے سلسلہ میں الیکشن مہم کا آغاز کردیا آبادی ننگل ساہداں میں سابق لیگی کونسلر شیخ شاہد ابراہیم کے ہمراہ آبادی کے سیکڑوں لوگ لیگی قیادت ایم این اے کے امیدوار رانا احمد عتیق انور ایم پی اے کے امیدوار چوہدری ارشد ورک اور سابق چئیرمین رانا حسیب عامر کے استقبال کو امڈ آئے

25/12/2023

جدہ

دنیا بھر کی طرح پاکستان قونصلیٹ جدہ میں بھی کرسچن کمیونٹی نے کرسمس کا تہوار منایا جس میں کرسچن ویلفئیر سوسائٹی کے مسیحی مردو خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی قونصلر جنرل جدہ خالد مجید تھے ۔

25/12/2023

مریدکے سپورٹ ود ہونر فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو زاہد حسین کےزیراہتمام ایک پروقارتقریب کاانعقادہواجس میں مرکزی انجمن کمبوہاں تحصیل مریدکے کے مرکزی عہدیداران چوہدری ظہیرکمبوہ حاجی خالد کمبوہ حاجی اشفاق کمبوہ اورعبدالجبارکمبوہ سمیت سپورٹ ود ہونرفاؤنڈیشن کے مرکزی عہدیداران ندیم بشارت محمدصادق راشدحسین سمیت کثیرتعداداراکین نے خصوصی شرکت کی

20/10/2023

لاہور

کچھ بات ہو جائے جرائم پیشہ عناصر کے حوالے سے
لاہور سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے خصوصی احکامات کی روشنی میں بھاٹی گیٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب کی ترسیل کو ناکام بناتے ہوئے عمانوئیل نامی شراب کے سوداگر کو حراست میں لے کر بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد کر لی

20/10/2023

لاہور

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے استقبال اور مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل
اسٹیج سج گیا ن لیگی کارکنان اپنے قائد کے استقبال کے لیے بے چین جلسہ کامیاب ہوگا کہ نہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا البتہ ن لیگی کارکنان پر عزم اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی جھلک دیکھنے کے لیے جلسے میں شریک ضرور ہوں گئے
نمائندہ پرائم سٹار نیوز ایچ ایم فیاض نے جب مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ لوگوں سے جلسے کے حوالے سے جاننے کی کوشش کی تو ان کا کہنا تھا

13/10/2023

اسد عمر کا جواب

13/10/2023

شریف برادران تو عوام کو گمراہ کرنے کے ماسٹر ہیں، لطیف کھوسہ کی گفتگو۔۔!!

13/10/2023

سارے لاہور کو دعوت دے دی کہ کھانے پر آئیں اور کھانا بھی مرغن ہوا تو شاید لاکھ سوا لاکھ بندہ آجائے، اعتزاز احسن

13/10/2023

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت پاکستان میں بحری جہازوں کی تعمیر کے پالیسی بورڈ کا اجلاس

13/10/2023

پولیس نے خاتون اور اسکی بیٹی کا ویڈیو بیان جاری کیا جس کے مطابق سب کچھ بچی اور اسکی والدہ کی مرضی سے ہوا۔

12/10/2023

سیاسی جماعتوں کے نمائندے ضابطہ اخلاق پر تجاویز دینے کے لئے الیکشن کمیشن پہنچنا شروع، تحریک انصاف کی نمائندگی سینیٹر علی ظفر اور بابر اعوان کررہے ہیں۔

Address

First Floor MK, Arcade 32 Davis Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Star News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prime Star News TV:

Share