
28/09/2022
وزیراعظم کا مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیرکو عہدے پر برقرار رکھنےکا فیصلہ
وزیراعظم نے مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیرکو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، مفتاح اسماعیل فی الحال وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے، مفتاح اسماعیل بغیر قلمدان کے وفاقی وزیر تعینات رہیں گے۔ اے آروائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، کابینہ ... مزید