Ghulami Namanzoor

Ghulami Namanzoor Stand firmly with My Leader Imran Khan. Page Admin: Ch Imran Kamboh

06/11/2025
05/11/2025

“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے۔ جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔ اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔”
- عمران خان

05/11/2025

“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے۔ جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔ اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا۔”
- عمران خان

05/11/2025

“میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خاطرکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔”
-عمران خان

05/11/2025

“ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔ عاصم منیر مجھ پر اور میری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔”
- عمران خان

03/11/2025

‎!عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کریں‎ Part 7

03/11/2025

‎!عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کریں‎ Part 6

03/11/2025

‎!عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کریں‎ Part 5

03/11/2025

‎!عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کریں‎ Part 4

03/11/2025

‎!عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کریں‎ Part 3

03/11/2025

‎!عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کریں‎ Part 2

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulami Namanzoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share