چاولوں میں بوٹیوں کے درمیان فاصلہ بڑھتا جا رہا ہے 😂😜🙈
12/07/2025
سیالکوٹ کا سرحدی علاقہ خواتین کے کنٹرول میں آ گیا
*📌"سیالکوٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ڈپٹی کمشنر اور تمام چار تحصیلوں میں خواتین اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کی گئی ہیں۔"*
12/07/2025
حسد، بغض اور کینہ خطرناک بیماریاں ہیں جنکا علاج آج تک سائنس دریافت نہیں کر پائی ...
11/07/2025
لورا لائی سرڈاکی ڈیرہ غازی خان روڈ کے مقام پر 12 پنجابی مسافر شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد شہید کر دیے گئے جن میں دو مسافروں عثمان طور اور جابر طور کا تعلق دنیا پور سے تھا
دونوں اپنے والد نذیر طور کے جنازے کے لیے کوئٹہ سے
واپس آ رہے تھے
09/07/2025
خوش نصیبی کی انتہا دیکھئے ۔۔ دو سو یونٹس سے بال بال بچ گئے 😅
09/07/2025
08/07/2025
جاگتے شہر سے ایک اور خاموش لاش برآمد
کراچی کے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے اداکارہ و ماڈل حمیرہ اصغر علی کی کئی دن پرانی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
08/07/2025
One frame, two stories 😆
08/07/2025
دنیا میں کسی بھی جرم کی سزا 6 مرتبہ نہیں ہے
سوائے 200 یونٹ استعمال کرنے پر 7 ماہ مسلسل یونٹس کا بل کئی گنا زیادہ دینا پڑ رہا ہے
07/07/2025
جب اس نے کہا کہ تمہاری سوچ ہی گھٹیا ہے،
تب بھی میں اسی کو سوچ رہا تھا ۔۔!!
Be the first to know and let us send you an email when بارش اور پکوڑے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.