Bin Noor Writes

Bin Noor Writes Always Be positive

24/11/2025
23/11/2025

توشہ خانہ سے پیسے دے کر خریدی گئی گھڑی پر دن رات بھونکنے والے 5300 ارب کی کرپشن پر خاموش کیوں

23/11/2025
23/11/2025
14/11/2025

مطیع اللہ جان وہ سوال کرتے ہیں جس کا ان لوگوں کے پاس جواب ہی نہیں ہوتا 😎🤣

09/11/2025

اگر آپ کو لگتا ہے کہ "زندگی میں بہت دیر ہو چکی ہے " تو ان کو دیکھیں 😃

03/11/2025

اب تک امریکہ سے اسلحہ ہی خریدا جاتا تھا۔ اور اس اسلحہ سے جنگیں لڑی جاتی تھیں۔ پہلی دفعہ پاکستان نے امریکہ سے اسلحہ کی بجائے خام تیل خریدا ہے۔۔تیل سے لدا سب سے بڑا بحری جہاز بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔۔ ہم جو جنگوں کے نام پر امریکہ سے مفت کے ڈالرز لینے کے عادی ہوچکے ہیں اب کیا الٹا امریکہ کو پیسے دے کر خریدا گیا یہ تیل ہمیں ہضم بھی ہوگا ؟
اسلام آباد کے چند بڑے رپورٹرز میں سے ایک سہیل اقبال بھٹی کی بہت اہم لیکن دلچسپ اسٹوری۔۔

31/10/2025

کمسن بچی نے کمال کر دیا

یہ معلومات واقعی بہت مفید ہے اور بہت سے لوگ اسے نہیں جانتے۔ ہر ٹائر کی رفتار کی حد ہوتی ہے اور اس کی ایک مدتِ معیاد بھی ...
11/10/2025

یہ معلومات واقعی بہت مفید ہے اور بہت سے لوگ اسے نہیں جانتے۔

ہر ٹائر کی رفتار کی حد ہوتی ہے اور اس کی ایک مدتِ معیاد بھی ہوتی ہے جو اس پر لکھی ہوتی ہے۔ یہ معلومات ٹائر کی دیوار پر درج ہوتی ہے۔

مثال کے طور پر، اگر آپ کو ٹائر پر "1423" لکھا ہوا ملے، تو اس کا مطلب ہے کہ یہ ٹائر سال 2023 کے چودھویں ہفتے میں بنایا گیا ہے۔
ٹائر کی معیاد عام طور پر 2 سے 4 سال ہوتی ہے، اس کے بعد اسے تبدیل کر دینا چاہیے۔

ہر ٹائر کی رفتار کی ایک حد ہوتی ہے جو ایک حرف سے ظاہر ہوتی ہے:

حرف "L" کا مطلب ہے کہ ٹائر کی زیادہ سے زیادہ رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

حرف "M" کا مطلب ہے 130 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "N" کا مطلب ہے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "P" کا مطلب ہے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "Q" کا مطلب ہے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "R" کا مطلب ہے 170 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "T" کا مطلب ہے 190 کلو میٹر فی گھنٹہ-

اور حرف "H" کا مطلب ہے کہ ٹائر 210 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار برداشت کر سکتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اکثر ٹائر تیز رفتاری کے دوران پھٹ جاتے ہیں، کیونکہ وہ مقررہ رفتار سے زیادہ دباؤ برداشت نہیں کر سکتے۔
لہٰذا، ہمیشہ اپنے ٹائر پر درج حرف چیک کریں اور رفتار کا خیال رکھیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔

11/10/2025

ڈرائیور لوگوں کو بھی سمھیج آگیا پر پٹواری ۔۔۔۔۔۔🤪🤣🤣🤣

ساگوان کے پودے لگا کر پیسہ کمائیں
10/10/2025

ساگوان کے پودے لگا کر پیسہ کمائیں

Address

Lahore
54000

Telephone

+923336202837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Noor Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bin Noor Writes:

Share