23/10/2022
لاچی میں فائرنگ کا واقعہ 3 افراد جابحق ۔۔
کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں اراضی کے تنازعے پر دو فریقین میں فائرنگ
فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے
فائرنگ کا واقعہ دو مقامی فریقین کےمابین اراضی کے تنازعے پر پیش آیا
جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
واقعے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے اورملزمان کی تلاش جاری ہے۔
مزید کسی بھی پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا.