Tum Bin Jia Jay kesy

Tum Bin Jia Jay kesy Poetry �

جشن آزادی منانے کے 14 فرائض1___ڈی پی چینج کرنی ہے2___جھنڈا لگانا ہے3___گرین ڈریس پہننا ہے4___بیج لگانا ہے5___باجا لینا ہ...
09/08/2023

جشن آزادی منانے کے 14 فرائض

1___ڈی پی چینج کرنی ہے

2___جھنڈا لگانا ہے

3___گرین ڈریس پہننا ہے

4___بیج لگانا ہے

5___باجا لینا ہے

6___رشتے داروں کے گھر جا کر باجا بجانا ہے

7___اونچی آواز میں باجا بجانا ہے

8___اتنی اونچی آواز میں باجا بجانا ہے کہ سویا ہوا بندہ اُٹھ جائے

9___بس باجا بجاتے ہی جانا ہے

10___سانس نہیں لینا باجا بجاتے ہوئے

11___اتنا باجا بجانا ہے کہ سب کو پتہ چلے باجا لیا ہے

12___سارا زور لگا کر باجا بجانا ہے

13___سارا دن کچھ نہیں کھانا پینا بس باجا بجانا ہے

14___جو باجا نہ بجائے اُس کا باجا بجا دینا ہے

🫣🫣🫣 جتنی اونچی آواز میں باجا بجایا جائے گا اُتنے ہی اونچے لمبے چوڑے محب وطن مانیں جائیں گے 👌

05/08/2023

hi

02/08/2023

Set in a fictional town called Jeevan Nagar; this drama tells the tale of Babbar Shah. A man who is the iron curtain between corrupt goons and innocent peopl...

ایک گھونسلے کے اندر مردہ پرندے وہ اپنی ماں کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ ان کے لیے کھانا لائے لیکن ظاہر ہے کہ ماں کو قتل کر...
31/07/2023

ایک گھونسلے کے اندر مردہ پرندے

وہ اپنی ماں کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ ان کے لیے کھانا لائے لیکن ظاہر ہے کہ ماں کو قتل کر دیا گیا تھا۔

جب بھی آپ کسی سے لڑتے ہیں، آپ ان کے زیر کفالت افراد سے بھی لڑ رہے ہوتے ہیں۔ کسی کے درد کی وجہ نہ بنو۔

اپنی نفرت میں کسی کا دل اور گھر برباد مت کرو

30/07/2023

‏کنواروں کی نظر میں ہر مسئلے کا حل شادی ہے جبکہ شادی شدہ کی نظر میں ہر مسئلے کی جڑ شادی ہے 🤣

25/07/2023

*نامحرم* ، *نامحرم ہی رہتا ہے چاہے وہ نعت خواں ہو، قاری ہو، پیر ہو، اس نے عمامہ پہنا ہو، داڑھی رکھی ہو، دیور ہو جیٹھ ہو،، اللہ کا ولی ہو*

*اچھی نیت سے تعلقات حلال نہیں ہو جاتے*
*عورت کا اعلیٰ اخلاق یہ ہے کہ نا محرم سے برے اخلاق سے پش آئے*
*حرام تعلقات سے نکلنا اگر مشکل لگے تو خود سے کچھ سوال کریں...*
*میرے لیے سب سے ذیادہ اہم کون ہے...؟*
*اللّٰہ یا نامحرم...؟*
*میری زندگی کا کیا مقصد ہے...؟*
*اللّٰہ کو راضی کرنا یا نامحرم کو...*
*میں نے اپنے دن بھر کی روداد کس کو سنانی ہے...؟*
*اللّٰہ کو یا نامحرم کو...؟*

*مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دیں گے کہ ایک نامحرم کے لیے اللّٰه کو ناراض کرتے رہے....؟ اللہ کے احکامات پر عمل نہیں کیا...؟*

*خود سے یہ سوال کریں اور پھر اپنی اصلاح کریں...*

*جزاکم اللّه خیرا کثیرا...!💞💞💞

23/07/2023

🥀🕋🥀ماں نمازوں کے برابر نہیں بلکے پورا دین ہوتی ہے🥀🕋🥀

یا اللہ ♥️میری مشکلیں آسان کردیں میری دعاؤں پر کُن فیکون کہہ دو میرے مولا میرے اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھنا میرے مالک م...
21/07/2023

یا اللہ ♥️
میری مشکلیں آسان کردیں میری دعاؤں پر کُن فیکون کہہ دو میرے مولا میرے اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھنا میرے مالک میں بہت گنہگار ہُوں بہت خطاکار ہُوں نا شکری ہُوں لیکن آپ تو رحیم ہو آپ تو کریم ہو آپکی شان تو بہت اعلیٰ ہے میرے مولا مجھے معاف کردیں میری غلطیوں کو خطاؤں کو معاف فرما دو میرے مالک میرے دل میں جو دعا ہے اُسے پورا کردیں بیشک آپ دلوں کے حال سے واقف ہو آپ تو اپنے بندوں کی شہ رگ سے بھی قریب ہو میرے مولا میں جو مانگ رہی ہوں مجھے وہ عطا کردیں بہتر نہیں بھی ہے تو بہترین بنا کر عطا کردیں میرے مالک میں بہت بےبس بہت مجبور ہُوں میرے مولا مجھ پر رحم کردیں اپنا کرم کر دیں آپکی خاص توجہ کی آپکے کن کی طلبگار ہُوں میرے مالک میری دعائیں میرے حق میں بہترین بنا کر میرا نصیب بنا دو یا اللہ میری مدد فرما دو میری دعاؤں پر کن فرما دی میرے مالک بظاھر تو میرے لیے یہ ناممکن ہے لیکن آپ تو نہ ممکن کو ممکن بنانے پر قادر ہو میرے مولا میری دعاؤں کو میرے لیے بہترین بنا کر قبول فرما دیں میرے مولا مجھے وہ عطا کردیں جسکی میں نے آپسے اُمید لگائی ہوئی ہے میرے بھروسے۔ کو پورا کر دیں میرے مولا میری دعاؤں پر کن فرما دو میرے مالک آپکو آپکے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ ہے اپنے محبوب کے صدقے میں میری دعاؤں پر کن فر ما دیں۔۔,🤲😪😭
آمین ثمہ آمین یارب العالمین ♥️

ہم میں سے ہر شخص اپنے پسندیدہ لوگوں کیلئے اپنے اصول تک توڑ دیتا ہے__کچھ لوگوں کیلئے ہمارا کوئی اصول نہیں ہوتا___ان کے سا...
18/07/2023

ہم میں سے ہر شخص اپنے پسندیدہ لوگوں کیلئے اپنے اصول تک توڑ دیتا ہے__کچھ لوگوں کیلئے ہمارا کوئی اصول نہیں ہوتا___ان کے ساتھ بے ترتیب اور اصولوں سے بالاتر زندگی گزارنے کا ہی مزہ آتا ہے ۔ شاید وہ ہمیں اپنے اصولوں سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں یا ہم ان کیلئے اپنے وجود سے جنگ بھی برداشت کر لیتے ہیں___
اور اصل خوشی تو تب ہوتی جب کوئی سمجھ جائے کہ یہ اختیار یا آزادی صرف میرے لیے ہے___یہ اصول صرف میرے لیے توڑے جا رہے ، وہ آپ کو کبھی بھی زندگی میں اپنے اصول بیچنے کا طعنہ نہیں دیتے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tum Bin Jia Jay kesy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share