Wolf Watch

Wolf Watch Wolf Watch is a modern, independent, and reliable news channel dedicated to delivering fast, factual, and fearless journalism.

Our mission is to defend truth, highlight real issues, and give a voice to the people.

“If you had to choose one for Pakistan, whom would you choose?” 🇵🇰Imran khan ❣️                        Asim munir 👍
18/04/2026

“If you had to choose one for Pakistan, whom would you choose?” 🇵🇰

Imran khan ❣️ Asim munir 👍

Your openion?
18/04/2026

Your openion?

Khan needs medical aid.
18/04/2026

Khan needs medical aid.

Map of Gulf
04/12/2025

Map of Gulf

Looking at this bowling figure, it seems that this is India's match, Pakistanis can bowl better than this. Any one can b...
03/12/2025

Looking at this bowling figure, it seems that this is India's match, Pakistanis can bowl better than this. Any one can believe this bowling

27/04/2023
🤔
14/04/2023

🤔

09/02/2023

🍂

 #مری چھوڑیں، ٹیل والہ آئیں ٹیل والہ ضلع بہاولپور کا خوبصورت شہر ہےیہاں کمروں کا کرایہ 4 ہزار سے 40 ہزار نہیں لیا جاتا۔ ...
21/01/2023

#مری چھوڑیں، ٹیل والہ آئیں
ٹیل والہ ضلع بہاولپور کا خوبصورت شہر ہے
یہاں کمروں کا کرایہ 4 ہزار سے 40 ہزار نہیں لیا جاتا۔ یہاں گاڑی کو دھکہ لگانے کے پیسے ہرگز نہیں لیے جاتے۔
یہاں اگر کوئی راستہ پوچھے تو اسے غلط راستہ نہیں بتایا جاتا۔
یہاں پر 4 موسم پاۓ جاتے ہیں ۔
یہاں ہوٹل کا کمرہ صرف پانچ سو روپے میں مل جاتا ھے
یہاں ایک بندہ آرام سے ایک سو روپے میں ناشتہ کرلیتا ہے ٹیل والہ میں انڈہ پانچ سو روپے کا نہیں ملتا یا صرف بیس روپے میں ابلا ہوا انڈا مل جاتا ہے۔
ٹیل والہ میں پانی کی بوتل 500 روپے کی نہیں ملتی ادھر صرف پچاس روپے میں مل جاتی ہے۔
یہاں انسانیت ہے، مری کی طرح مردہ ضمیروں کی بستی نہیں۔ اگر یہاں خدانخواستہ کوئی حادثہ ہوجائے تو پورے ضلع کی فضاء سوگوار ہوجاتی ہے۔
اگر آپ کو برف کی جگہ گرمی انجوائے کرنے کا شوق ہو تو ٹیل والہ سے زیادہ گرمی اور کہیں نہیں پڑتی، یہاں آپ گرمی بھی دیکھیں، یہاں ٹیل والہ سے تھوڑا دور روہی ریت کے پہاڑ بھی اور میدان بھی اور سر سبز کھیت اور پاک انڈیا بارڈر ایک ساتھ دیکھیں۔ اس کے ساتھ چولستان جیپ ریلی بھی انجوائے کریں ۔۔۔۔۔
یہاں آکر خرچہ پانی ختم ہو گیا تو بھی کوئی پریشانی نہیں یہاں کے لوگ نہایت پر امن مخلص اور مہمان نواز ہیں آپ کو واپس جانے کا کرایہ جیب سے دیں گے ۔۔۔۔
سجن آون اکھیاں ٹھرن❤️

Address

Westwood Colony
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wolf Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wolf Watch:

Share