Fashion Culture Pakistan

Fashion Culture Pakistan to promote the activities of media fashion and culture of Pakistan

16/01/2026

لاہور :فلم سٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی

فلم سٹار میرا آفس کی سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوئیں

فلم سٹار میرا کو کمر میں چوٹیں آئیں، ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دےدیا

سروں کے شہنشاہ راحت فتح علی خان کی صاحبزادی کا نکاح ماہین راحت کا نکاح شایان کے ساتھ طے پایاتقریب میں عزیز و اقارب اور م...
19/12/2025

سروں کے شہنشاہ راحت فتح علی خان کی صاحبزادی کا نکاح

ماہین راحت کا نکاح شایان کے ساتھ طے پایا

تقریب میں عزیز و اقارب اور مختلف شوبز شخصیات نے شرکت کی

نکاح کی تقریب سادگی سے منعقد ہوئی

راحت فتح علی خاں کی صاحبزادی کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار

10/12/2025

لالی وڈ کے نامور ہدایتکارہ اداکارہ سنگیتا کی لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس

احمد جہانگیر نامی وکیل مجھے بلیک میل کر رہا ہے ۔۔۔سنگیتا

ڈراما بلھے شاہ بنا رہی ہوں اور وہ وکیل کہتا ہے کہ یہ ڈراما میرا ہے ۔۔۔ سنگیتا

کل ڈرامے کی ریکارڈنگ پر آئے مسلح ہوکر سیٹ توڑ دیا اور فنکاروں کو شوٹنگ سے منع کرتے رہے ۔۔۔ سنگیتا

پریس کانفرنس میں ہدایتکار سید نور ۔مصنف پرویز کلیم اداکار کامران مجاہد بھی شریک

ہدایتکار ندیم چیمہ ۔ اداکار علی انجم ۔طلعت شاہ بھی سنگیتا کے ہمراہ شریک ہوئے

ڈرامے کو میرے شوہر طارق میندرو پرڈیوس کر رہیں ہیں ۔۔۔ سنگیتا

اس کے پاس نہ تو کوئی کاپی رائٹ ہے اور نا ہی کوئی ثبوت ہیں ۔۔۔ سنگیتا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے اپیل ہے کہ میرے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس پر قانونی کاروائی کی جائے ۔۔۔ سنگیتا

سیٹ پر اداکارہ صائمہ کو حراساں کیا گیا ۔۔۔ سنگیتا

28/11/2025

Great Singer

28/11/2025

Primer ⭐🇵🇰

28/11/2025

Superstar singer Atif Aslam ⭐

Sahir Ali Bagga and Saima Noor Team Up for “Mastani” Teaser – Full Song coming soon – Renowned music composer and singer...
24/11/2025

Sahir Ali Bagga and Saima Noor Team Up for “Mastani” Teaser – Full Song coming soon – Renowned music composer and singer Sahir Ali Bagga has released the teaser for his upcoming song “Mastani,” featuring the return of legendary actress Saima Noor to the screen. The teaser has already generated significant buzz on social media, with fans eagerly awaiting the full release.

The project marks Saima Noor’s comeback after a long break from the industry. Her appearance in the “Mastani” teaser has excited her fans, who have missed seeing her on screen. She plays a central role in the video, bringing depth to the song’s story.

The song features vocals by Sahir Ali Bagga, with female vocals by Afshan Fawad. The combination of their voices creates an emotional duet that complements the video’s cinematic visuals.

The creative team behind “Mastani” includes , , , , and , who have worked together to bring this project to life.

Speaking about the project, Sahir Ali Bagga said, “Working on ‘Mastani’ has been an incredible journey. Having Saima Noor on board made this project even more special. Her presence brings a timeless quality to the video. Afshan Fawad’s vocals have added beautiful depth to the song. I can’t wait for everyone to experience the full version.”

The full song and music video will be released soons

بھارتی اداکار دھرمیندر89سال کی عمرمیں انتقال کر گئے ،بھارتی میڈیا بالی ووڈاداکار دھرمندر کئی روز سے وینٹی لیٹرپرتھے، بھا...
24/11/2025

بھارتی اداکار دھرمیندر89سال کی عمرمیں انتقال کر گئے ،بھارتی میڈیا
بالی ووڈاداکار دھرمندر کئی روز سے وینٹی لیٹرپرتھے، بھارتی میڈیا
سوشل میڈیا پر وڈیوز وائرل ہوئیں جن میں ان کے ممبئی کے گھر کے باہر ایمبولینس دیکھی گئی
بالی ووڈاداکار دھرمندر کئی روز سے وینٹی لیٹرپرتھے،بھارتی میڈیا
معروف اداکار نے100سے زائد فلموں میں کام کرکے بالی ووڈ پر راج کیا،بھارتی میڈیا
دہائیوں پر محیط اپنے کیرئیر میں دھرمیندر نے 'شعلے'، 'یادوں کی بارات'، 'میرا گاوں میرا دیش'، 'نوکر بیوی کا'، 'پھول اور پت'، 'پھول اور پتلی' جیسی ایوارڈ یافتہ فلمیں کیں۔

ماضی کے نامور اداکار انور علی انتقال کر گئے انور علی ایک عرصہ سے پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے انور علی کو ک...
01/09/2025

ماضی کے نامور اداکار انور علی انتقال کر گئے

انور علی ایک عرصہ سے پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے

انور علی کو کل طبیعت خراب ہونے پر نجی ہسپتال داخل کرایا گیا تھا

اداکار انور علی نے فلم ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں میں مزاحیہ کردار نبھائے بعد از انہوں شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر تبلیغی جماعت سے وابستگی اختیار کر لی تھی

معرٹ گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کیساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔  گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین ...
06/08/2025

معرٹ گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کیساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔

گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ آئمہ اور زین کو مختلف مواقع پر ایک ساتھ دیکھا گیا تھا اور انہوں نے کچھ عرصہ قبل اپنی تعلق کا انسٹاگرام پر بھی باضابطہ طور پر اظہار کیا تھا۔

آئمہ بیگ اور زین احمد نے کینیڈا میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں نکاح کیا۔

گلوکارہ نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد نیک تمناوں کا اظہار

یہ جوڑا اب باقاعدہ طور پر شادی شدہ ہے اور ایک نئے سفر کا آغاز کر چکا ہے

لاہور معروف اداکارہ  جاوید کوڈو  انتقال کر گئے ہیںمرحوم گزشتہ کئی سالوں سے علیل تھے جاوید کوڈو کو فالج کا اٹیک ہوا تھا ج...
12/04/2025

لاہور
معروف اداکارہ جاوید کوڈو انتقال کر گئے ہیں
مرحوم گزشتہ کئی سالوں سے علیل تھے
جاوید کوڈو کو فالج کا اٹیک ہوا تھا جبکہ ان کو دل کا عارضہ لاحق تھا

جاوید کوڈو کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی

مرحوم چالیس دہائیوں سے فلم سٹیج ٹی وی کے ذریعے عوام کے چہروں میی مسکراہٹیں بکھیر رہے تھے
اپنے پستہ قد کی وجہ سے ان کو خاصی مقبولیت حاصل رہی

لاہور: اداکارہ عابدہ عثمانی کی اداکارہ نگرس پر تنقید اداکارہ نرگس کے حق میں چیئرنگ کراس پر احتجاجی مظاہرہمظاہرین کی جانب...
17/11/2024

لاہور: اداکارہ عابدہ عثمانی کی اداکارہ نگرس پر تنقید
اداکارہ نرگس کے حق میں چیئرنگ کراس پر احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین کی جانب سے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھاکر نرگس کے حق میں مظاہرہ
اداکارہ عابد عثمانی نے نرگس کا حج قبول نہ ہونے کا کہا تھا
اداکارہ نرگس نے عابدہ عثمانی کے بیان پر فتوی لے لیا
جامعہ نعیمہ کے دارالافتا کی جانب سے فتوی لیا گیا
اداکارہ عابدہ عثمانی کا بیان خلاف شرح ہے، فتوی
عبادت کے قبول ہونے یا نہ ہونے کا اختیار اللہ کے پاس ہے، فتوی
اداکارہ نرگس کو جہنمی کہنا شرعا جائز نہیں، فتوی
صدق دل سے توبہ کرنے والے کی توبہ قبول ہوتی ہے، فتوی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fashion Culture Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share