Wiseway

Wiseway "Live Like Ali (a.s) Die Like Hussain (a.s)"
(2)

21/07/2025

Post   1
21/07/2025

Post 1

ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔بزرگوں کا کہنا ہے کہ ساون اتنا زرخیز ہوتا ہے کہ اگر سوکھی لکڑی بھی زمین میں گاڑ دی جائے تو ...
10/07/2025

ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔

بزرگوں کا کہنا ہے کہ ساون اتنا زرخیز ہوتا ہے کہ اگر سوکھی لکڑی بھی زمین میں گاڑ دی جائے تو وہ سبز ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مہینہ پودے اور درخت لگانے کے لیے سب سے موزوں وقت سمجھا جاتا ہے۔

آئیے! اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور درخت لگانے کی تیاری کریں تاکہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر قابو پایا جا سکے اور ماحول کو بہتر بنایا جا سکے۔

درختوں میں نیم ایک خاص درخت ہے جو 55 ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک 12 فٹ اونچا درخت اتنی ٹھنڈک پیدا کرتا ہے جتنے تین ایئر کنڈیشنر مل کر کرتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ نیم کا درخت رات کے وقت بھی آکسیجن خارج کرتا ہے۔

اس کے علاوہ، بکائن، جامن، شیشم، کچنار، پیپل، پاپولر، پلکن، آم، امرود وغیرہ بھی ایسے درخت ہیں جو ماحول دوست ہیں اور ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں۔

🌱 درخت لگائیں — زندگیاں بچائیں!
اب وقت ہے عملی قدم اٹھانے کا، تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک صاف، سرسبز اور صحت مند ماحول دیا جا سکے۔

صبر کرنے اور اپنا وقت ضائع کرنے میں فرق جانیں۔ اللہ پاک نے جو صلاحیتیں آپ کو دی ہیں، ان کو پہچان کر بروئے کار لانا ہی اص...
09/07/2025

صبر کرنے اور اپنا وقت ضائع کرنے میں فرق جانیں۔ اللہ پاک نے جو صلاحیتیں آپ کو دی ہیں، ان کو پہچان کر بروئے کار لانا ہی اصل زندگی کا مقصد ہے۔“
زندگی میں جو چیز سب سے زیادہ اہم ہے اور جس کا ضیاع سب سے زیادہ ہے، وہ وقت ہے۔ وقت خاموشی سے گرتا جا رہا ہے اور افسوس کہ ہمیں اس کا احساس بھی نہیں ہوتا۔ اس زندگی کی اصل کامیابی اسی میں ہے کہ وقت کو پہچانا جائے اور اس کی قدر کی جائے۔“

09/07/2025

05/07/2025




04/07/2025




پیپسی سے بائیکاٹ ایمان ہے ۔ اور گورمے اور نیکسٹ کولا سے بائیکاٹ غیرت کا۔ ۔ ان بغیرتو نے اسلامی کارڈ کا استعمال کر کے اور...
02/07/2025

پیپسی سے بائیکاٹ ایمان ہے ۔ اور گورمے اور نیکسٹ کولا سے بائیکاٹ غیرت کا۔
۔ ان بغیرتو نے اسلامی کارڈ کا استعمال کر کے اور کوکا کولا سے بائیکاٹ کا فائدہ اٹھا کر اپنے گٹر کے پانی جیسے شربت کا ریٹ جو آج تک 70 روپے لینے پے بھی کوئی تیار نہیں ہوتا تھا آج ان کا ریٹ دوگنا کر دیا ۔

08/02/2025

Luxury 7 Marla Designer House for Sale in Bahria Town Rawalpindi Prime Location, Modern Design



08/02/2025

10 Marla Modern Facade House for Sale Bahria Town Phase 8, Rawalpindi Prime Location



08/02/2025

1 Kanal Corner House (50x90) Solar Powered Prime Overseas Sector Bahria Town Rawalpindi
Subscribe Channel
https://youtu.be/oHGZQiRN0qA



08/02/2025

10 Marla Fully Furnished Luxury Designer House For Sale in Bahria Town Phase 8 Rawalpindi 2



Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923027500272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wiseway posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wiseway:

Share