Zero Identity

Zero Identity Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zero Identity, Digital creator, Lahore.
(1)

رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؛ ہر مسلمان آدمی کے لیے ہر سات دنوں میں ایک دن غسل کرنا ضروری ہے اور وہ دن ...
27/02/2026

رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؛
ہر مسلمان آدمی کے لیے ہر سات دنوں میں ایک دن غسل کرنا ضروری ہے اور وہ دن جمعہ المبارک ہے
سنن نسائی حدیث نمبر 1379

13/02/2026

ہمارے معاشرے میں جو بھی چیز انسانیت کے فائدے کے لیے ہوتی ہے، اُسے اکثر اسی طرح رکاوٹوں اور زنجیروں میں جکڑا ہوا پایا جات...
13/02/2026

ہمارے معاشرے میں جو بھی چیز انسانیت کے فائدے کے لیے ہوتی ہے، اُسے اکثر اسی طرح رکاوٹوں اور زنجیروں میں جکڑا ہوا پایا جاتا ہے۔

Akshaye Khanna and Sanjay Dutt Carry Forward Their Fathers’ Friendship in Dhurandhar                                    ...
13/02/2026

Akshaye Khanna and Sanjay Dutt Carry Forward Their Fathers’ Friendship in Dhurandhar

کیا آپ جانتے ہیں؟ تاریخی شخصیات اور ان کا جیب خرچ کا دلچسپ قصہ
12/02/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟ تاریخی شخصیات اور ان کا جیب خرچ کا دلچسپ قصہ

کوٹھے کچے، لوکی سچے، کھلے ویہڑے، ٹھنڈیاں واواںاک دوجے ول آؤنا جانا، لگدیاں ماسیاں، سکیاں ماواںبھانویں دولت گھٹ سی یارو، ...
12/02/2026

کوٹھے کچے، لوکی سچے،
کھلے ویہڑے، ٹھنڈیاں واواں
اک دوجے ول آؤنا جانا،
لگدیاں ماسیاں، سکیاں ماواں
بھانویں دولت گھٹ سی یارو،
دِلاں چہ واہوا کِھچ سی یارو
نِم، دھریکاں گھرگھر جُھومن
، پِپل دیندے گُوڑھیاں چاواں.. 🥀

دنیا بھر میں ہر قسم کے(جگاڑ) لگانے میں سرفہرست پاکستانی قوم مانی جاتی ہے، یہ مثال دیکھ لیں کہ ھمارے کسی  دیسی انجینئر بھ...
12/02/2026

دنیا بھر میں ہر قسم کے(جگاڑ) لگانے میں سرفہرست پاکستانی قوم مانی جاتی ہے، یہ مثال دیکھ لیں کہ ھمارے کسی دیسی انجینئر بھائی نے انسٹنٹ گیزر اس طرح بنا دیا ہے کہ دنیا حیران مشرق اور مغرب پریشان کہ کون لوگ ہیں یہ
،،، 🤣 آزما کر دیکھ لیں 😎

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کونسی بیل ہے؟؟
12/02/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کونسی بیل ہے؟؟

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923027500272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zero Identity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zero Identity:

Share