Iftikhar Mangi

Iftikhar Mangi Islamic Wisdom | Islamic Guidance | Life Lessons | Daily Motivation | Golden Quotes | Personal Development by Iftikhar Mangi. Follow for positive change!

تعلق بنانا آسان ہے، لیکن اسے مخلص ہو کر نبھانا ہی اصل کمال ہے۔ 🤝✨ #تعلقات  #رشتہ  #وفا
01/06/2026

تعلق بنانا آسان ہے، لیکن اسے مخلص ہو کر نبھانا ہی اصل کمال ہے۔ 🤝✨
#تعلقات #رشتہ #وفا

غصے میں لیے گئے فیصلے اکثر پچھتاوے کا باعث بنتے ہیں۔ وقت گزرنے پر احساس ہوتا ہے کہ وہ باتیں اتنی اہم ہی نہیں تھیں جن پر ...
01/06/2026

غصے میں لیے گئے فیصلے اکثر پچھتاوے کا باعث بنتے ہیں۔ وقت گزرنے پر احساس ہوتا ہے کہ وہ باتیں اتنی اہم ہی نہیں تھیں جن پر رشتے داؤ پر لگا دیئے گئے۔ ہمیشہ ٹھنڈے دماغ اور عقل مندی سے فیصلے کریں۔ 🧠✨
#رشتے #صبر

تعلق ختم ہونے کے بعد اگر راز محفوظ رہیں، تو سمجھ جانا کہ کسی نسلی انسان سے واسطہ پڑا تھا۔ ✨🙌
31/05/2026

تعلق ختم ہونے کے بعد اگر راز محفوظ رہیں، تو سمجھ جانا کہ کسی نسلی انسان سے واسطہ پڑا تھا۔ ✨🙌

کردار کی مضبوطی ہی انسان کی اصل جیت ہے۔ جب لوگ حسد میں اندھے ہو جائیں، تو ان کا نشانہ آپ کا کردار ہوتا ہے، لیکن سچ ہمیشہ...
31/05/2026

کردار کی مضبوطی ہی انسان کی اصل جیت ہے۔ جب لوگ حسد میں اندھے ہو جائیں، تو ان کا نشانہ آپ کا کردار ہوتا ہے، لیکن سچ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ ✨💯
​ #حقیقت

منافق لوگوں سے فاصلہ ہی بہتر ہے، جو سامنے مذاق اڑائیں اور اکیلے میں مخلص ہونے کا ڈرامہ کریں۔ 💯👀
31/05/2026

منافق لوگوں سے فاصلہ ہی بہتر ہے، جو سامنے مذاق اڑائیں اور اکیلے میں مخلص ہونے کا ڈرامہ کریں۔ 💯👀

دل کی تمنا، روح کا سکون... یا اللہ! ہر چاہنے والے کو یہ حسین منظر دیکھنا نصیب فرما۔ آمین۔ ✨🌸          Blessings MinaTent...
30/05/2026

دل کی تمنا، روح کا سکون... یا اللہ! ہر چاہنے والے کو یہ حسین منظر دیکھنا نصیب فرما۔ آمین۔ ✨🌸
Blessings MinaTents Alhamdulillah Dua حج مکہ_مکرمہ منیٰ

لا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ۔ ✨دل سے پڑھیے اور کمنٹس میں 'آمین' لکھ کر اس دعا کی...
30/05/2026

لا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ۔ ✨
دل سے پڑھیے اور کمنٹس میں 'آمین' لکھ کر اس دعا کی قبولیت کا حصہ بنیے۔ کیا پتا کس کی زبان سے نکلا ہوا آمین ہماری بگڑی بنا دے۔ 🤲🤍

اچھا ہو یا برا، وقت تو گزر جائے گا... بس یہ یاد رہے گا کہ کون مشکل میں کام آیا اور کون دور رہا۔ 💯💯 #انسانیت
30/05/2026

اچھا ہو یا برا، وقت تو گزر جائے گا... بس یہ یاد رہے گا کہ کون مشکل میں کام آیا اور کون دور رہا۔ 💯💯
#انسانیت

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Mangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iftikhar Mangi:

Share