GooglyPakistan

GooglyPakistan Googly News.TV is a Digital Media Project - consisting of a Youtube Channel and a web news portal, with ‘The Uncensored Media’ as its motto

ویسٹ انڈیز کا تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 295 رنز کا ہدف،مزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریںhttps://googlynew...
12/08/2025

ویسٹ انڈیز کا تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 295 رنز کا ہدف،
مزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریں
https://googlynews.tv/

کل وفاقی دارالحکومت میں اہم تفریحی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد میں کل تمام ٹریل بھی بند رکھنے کا...
12/08/2025

کل وفاقی دارالحکومت میں اہم تفریحی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد میں کل تمام ٹریل بھی بند رکھنے کا فیصلہ،
لیک ویو پارک 13 اگست کو عوام کیلئے بند رہے گا، نوٹیفکیشن
مزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریں
https://googlynews.tv/

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس۔ دشمن عناصر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کر...
12/08/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس۔
دشمن عناصر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
صوبے میں امن کے لیے جرگوں کا سلسلہ شروع کیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

مزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریں
https://googlynews.tv/

برطانوی جریدے کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حالیہ دورہ امریکہ پر رپورٹ۔فیلڈ مارشل نے جنرل مائیکل کوریلا کی ریٹائرمنٹ پر...
12/08/2025

برطانوی جریدے کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حالیہ دورہ امریکہ پر رپورٹ۔
فیلڈ مارشل نے جنرل مائیکل کوریلا کی ریٹائرمنٹ پر فلوریڈا میں تقریب میں شرکت کی۔
امریکہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا گیا۔ برطانوی جریدہ
مزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریں
https://googlynews.tv/

سپریم کورٹ، بحریہ ٹاؤن پراپرٹی  نیلامی کیس کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سم...
12/08/2025

سپریم کورٹ، بحریہ ٹاؤن پراپرٹی نیلامی کیس کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل،
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا،
مزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریں
https://googlynews.tv/

علیمہ خان کی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔ آج ہم اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے آئے تھے، جیل سے دور روکا گ...
12/08/2025

علیمہ خان کی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔
آج ہم اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے آئے تھے، جیل سے دور روکا گیا ہے۔
میں نے ضمانت نہیں کرائی ہے، حراست میں لینا ہے تو لے لیں۔ علیمہ خان
مزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریں
https://googlynews.tv/

ایف بی آر نے شوگر ملز پر تعینات کچھ افسران کو معطل کردیا۔ ایف بی آر شوگر ملز کی مکمل مانیٹرنگ کررہا ہے۔ کچھ افسران ٹھی...
12/08/2025

ایف بی آر نے شوگر ملز پر تعینات کچھ افسران کو معطل کردیا۔
ایف بی آر شوگر ملز کی مکمل مانیٹرنگ کررہا ہے۔
کچھ افسران ٹھیک کام نہیں کررہے تھے، جسکی وجہ سے معطل کیا۔
چیئرمین ایف بی آر

مزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریں
https://googlynews.tv/

لاہور: جمعہ کے روز مقامی چھٹی کا اعلان نوٹیفکیشن جاریمزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریںhttps://googlynews.t...
12/08/2025

لاہور: جمعہ کے روز مقامی چھٹی کا اعلان نوٹیفکیشن جاری
مزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریں
https://googlynews.tv/

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا دورہ عراق۔ اعلامیہ گورنر پنجاب سلیم حیدر کا نجف سے کربلا کی طرف پیدل سفر اہل بیعت سے ...
12/08/2025

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا دورہ عراق۔ اعلامیہ
گورنر پنجاب سلیم حیدر کا نجف سے کربلا کی طرف پیدل سفر
اہل بیعت سے محبت مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے
جن لوگوں نے بذریعہ سڑک کربلا آنے کی نیت کی تھی وہ نہیں پہنچ سکے
دکھ ہوا کے زائرین سیکیورٹی کے پیش نظر بذریعہ سڑک کربلا نہیں پہنچ سکے
حکومت سے توقع ہے بذریعہ سڑک کربلا آنے والوں کو سیکیورٹی دی جائے گی، گورنر پنجاب
مزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریں
https://googlynews.tv/

سینٹ اجلاس وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ کا علامہ راجہ ناصر عباس کو جواب میں نے آئی جی پنجاب سے آج بات کی کے کیوں عملی اقدام...
12/08/2025

سینٹ اجلاس وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ کا علامہ راجہ ناصر عباس کو جواب
میں نے آئی جی پنجاب سے آج بات کی کے کیوں عملی اقدام نہیں
زائرین یا جلوس کے شرکا کی سیکیورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے
کرونا میں زیارات بند ہوئی تھیں سیکیورٹی کے پیش نظر کچھ اقدام کیے گئے
فرقہ واریت کی لڑائی میں ماضی میں بہت نقصان ہوا
مجالس کرنے اور مجالس میں جانے پر کوئی پابندی نہیں
زائرین کی روانگی کا طلال چوہدری نے اسمبلی میں تفصیلاً سب بتایا
روڈ سے نہ جانے کا فیصلہ زائرین کی سیکیورٹی کے لیے کیا گیا۔ وزیر قانون
مزید تازہ ترین خبروں اور معلومات کےلیے وزٹ کریں
https://googlynews.tv/

ٹرینیڈاڈ۔ ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف پہلی وکٹ 10 رنز پر گرگئی برینڈن کنگ 5 رنز بنا کر نسیم شاہ کاشکار بنے۔
12/08/2025

ٹرینیڈاڈ۔ ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف پہلی وکٹ 10 رنز پر گرگئی
برینڈن کنگ 5 رنز بنا کر نسیم شاہ کاشکار بنے۔

12/08/2025

یورک ایسڈ کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟

Address

Kot Lak Pat
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GooglyPakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GooglyPakistan:

Share

Category