Afkar e Hussaini

Afkar e Hussaini شہید حسینی کے افکار کو زندہ رکھیں۔ امام خمینی

درسِ حریتامام حسینؑ کا قیام صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ہر دور کے مظلوموں کے لیے درسِ حریت ہےشہید قائد علامہ عارف حسی...
23/06/2026

درسِ حریت

امام حسینؑ کا قیام صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ہر دور کے مظلوموں کے لیے درسِ حریت ہے

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی

افکار حسینی

شہادت ہمارا ورثہ ہے جو ہماری ماوؑں نے ہمیں دودھ میں پلایا ہےشہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینیافکار حسینی
22/06/2026

شہادت ہمارا ورثہ ہے جو ہماری ماوؑں نے ہمیں دودھ میں پلایا ہے

شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی

افکار حسینی

عزاداری ہماری شہہ رگ حیات ہے شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی
19/06/2026

عزاداری ہماری شہہ رگ حیات ہے

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی

16/06/2026

Shaheed Allama Arif Hussain Al Hussaini | Molana Ghulam Shabbir Bukhari

https://youtu.be/hRQOowsW8Gs

شہید علامہ عارف حسین الحسینی

مولانا سید غلام شبیر بخاری صاحب

افکار حسینی

👉 Visit Our Websit
🌐 arifhussaini.net/

🕊️ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینیؒایک فکر، ایک انقلاب، ایک بیداری ✨امام خمینیؒ کا پیغام 🇵🇰"میں پاکستان کے غیور عوام کو...
27/05/2026

🕊️ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ
ایک فکر، ایک انقلاب، ایک بیداری ✨

امام خمینیؒ کا پیغام 🇵🇰
"میں پاکستان کے غیور عوام کو تاکید کرتا ہوں کہ وہ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے افکار کو زندہ رکھیں۔"

📖 آج بھی ان کی تعلیمات ہمیں
🤝 وحدت
⚖️ عدل
✊ ظلم کے خلاف قیام
اور 🌙 اسلامی شعور کا درس دیتی ہیں۔

آئیں! ان کے مشن کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں ❤️

Address

Al Arif Academy Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afkar e Hussaini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category