jhand Garan News

jhand Garan News جھنڈگراں پائین وبالا کا واحد نیوز پیج جھنڈ گراں نیوز جو 2013 سے تا حال لوگوں کے مسائل سوشل میڈیا

عوام زرا سوچے
17/09/2025

عوام زرا سوچے

سننے میں أیا ہے کہ مورخہ 1-9-2025کو بازل نقوی صاحب  جھنڈ گراں پائیں نالہ سہیلی پر پل کا سنگ بناد رکھیں گے۔اگر ایسا ہو گی...
31/08/2025

سننے میں أیا ہے کہ مورخہ 1-9-2025کو بازل نقوی صاحب جھنڈ گراں پائیں نالہ سہیلی پر پل کا سنگ بناد رکھیں گے۔اگر ایسا ہو گیا تو یقینا گاؤں کے لئے بھی اچھا ہے اور بازل پیروں کے لئے بھی عوام متنفر تھی اگر پل ہو گیا کام الیکشن سے پہلے پہلے تو عوام ووٹ اور ساتھ دےگی۔سب گاؤں والوں کو صبح سہیلی میں جانا چائیے چاہے وہ ووٹ دیں یا نہ دیں ترقیاتی کام تو گاؤں کا ہو گا
اگر پل کا معاملہ نہ ہوا تو عوام پھر عوام ہے۔ہر بار لالی پاپ نہیں کھائے گی۔

30/08/2025

کدی ہنس وی لیا کرو

نئ قیادت نیا جزبہ نئی سوچ
29/08/2025

نئ قیادت نیا جزبہ نئی سوچ

notification its good one
28/08/2025

notification its good one

بہت بہت مبارک ہو یونین کونسل ترھیڑی میں بھی جلد افتتاح ہو گا
27/08/2025

بہت بہت مبارک ہو یونین کونسل ترھیڑی میں بھی جلد افتتاح ہو گا

11/07/2025
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبریں۔😭جہانگیر ٹرسٹ کی طرف سے بنائی گئی پلی أج سہیلی نالہ کی نظر ہو گئی اور کچھ لوگ اس پر تبصرہ ...
09/07/2025

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبریں۔😭
جہانگیر ٹرسٹ کی طرف سے بنائی گئی پلی أج سہیلی نالہ کی نظر ہو گئی اور کچھ لوگ اس پر تبصرہ کر رہے ہیں کے لاکھوں لگائے۔بہہ گئے۔کام ٹھیک نہ ہو سب فلاسفر بن رہے ہیں۔
میرا ان لوگوں سے کچھ سوال ہیں۔ مجھے امید ہے سب جواب ضرور دیں گے۔
1.اس سے پہلے سہیلی نالہ پر کس نے کویی پلی یا پل دیا جن کے نعرے مارتے ہوئے ہمارے گاؤں والے نہیں تھکتے۔
2.کیا کسی نے بھی اللہ واسطے جا کر پلی کا کام کیا۔
اگر پلی گئی ہے تو بنانے والوں کی گئی ہے اب اس سے بہتر انشا اللہ وہ دیں گے لیکن گاؤں والے یہ بات جانپے ہیں کہ اس نالہ پر نہیں رہ سکتا کچھ بھی سوائے پل کے۔تو فالتو کے تبصرے چھوڑیں کیا کوئی ایسا ایگ انسان ہے جو جہانگیر ٹرسٹ کے پاس جا کر یہ پلی لی ہو۔ تنقید کرنی بہت أسان ہے تعریف مشکل جنھون نے بنا کے دی اللہ انکو اسکی جزا دے۔قدرت کے أگے ہم بے بس ہیں۔دیکھتے اب جو تبصرے کر رہے ہیں وہ اپنے قائد سے کون سا پل لگواتے ہیں۔

عوام علاقہ سے درخواست ہے کہ اس مسئلہ پر بھرپور أواز اٹھائیں۔
30/06/2025

عوام علاقہ سے درخواست ہے کہ اس مسئلہ پر بھرپور أواز اٹھائیں۔

‏کیسے بن کہ دلیر بیٹھا ہے ‏کر کے دشمن کو زیر بیٹھا ہے ‏لے کر نور اخلاق چہرے پر‏دیکھو لچھراٹ  کا شیر بیٹھا ہےہمارا لیڈر ص...
30/06/2025

‏کیسے بن کہ دلیر بیٹھا ہے
‏کر کے دشمن کو زیر بیٹھا ہے
‏لے کر نور اخلاق چہرے پر
‏دیکھو لچھراٹ کا شیر بیٹھا ہے
ہمارا لیڈر صرف سید بازل علی نقوی✌🏼✌🏼✌🏼

امین
27/06/2025

امین

Address

جھنڈگراں پائین وبالا
Lahore
45000

Telephone

+923333983998

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jhand Garan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to jhand Garan News:

Share

Category