Fatima Faisal

Fatima Faisal Follow the Fatima Faisal channel on WhatsApp:🫰 https://whatsapp.com/channel/0029Vb6p20n6buMGObYahL2p

25/10/2025
25/10/2025

وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔ کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے ۔ اگر آج عروج ہے تو کل زوال بھی آسکتا ہے۔۔😊

*جورب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہی تمہارے لیے وسیلے بنا سکتا ہے، وہی تمہاری مصیبتیں دور کر سکتا ہے، کیونکہ وہ ہر شے پ...
24/10/2025

*جورب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہی تمہارے لیے وسیلے بنا سکتا ہے، وہی تمہاری مصیبتیں دور کر سکتا ہے، کیونکہ وہ ہر شے پر قادر ہے وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔*🌻
゚viralシ

یہ اکتوبر کے اندر بھی تین مہینے چل رہے ہیں۔۔دن میں جولائی، شام میں نومبر اور رات میں دسمبر۔۔😅😂     ゚viralシ              ...
24/10/2025

یہ اکتوبر کے اندر بھی تین مہینے چل رہے ہیں۔۔
دن میں جولائی، شام میں نومبر اور رات میں دسمبر۔۔😅😂
゚viralシ

24/10/2025
میں نے سنا تھا... محبت انسان کو بدل دیتی ھے... پر میں نے سیکھا ھے کہ تلخی انسان کو نا صرف بدلتی ھے بلکہ اس نہج تک لے آتی...
24/10/2025

میں نے سنا تھا... محبت انسان کو بدل دیتی ھے...
پر میں نے سیکھا ھے کہ تلخی انسان کو نا صرف بدلتی ھے بلکہ اس نہج تک لے آتی ھے کہ وہ تمام تر محبتوں کو خود خیر آباد کہہ دیتا ھے..🫠
゚viralシ

24/10/2025

*ہر گزرتا ہوا وقت مجھے سیکھا رہا ہے* *اگر تم کامیاب نا ہوئے تو تمھارا اپنا کوئی نہیں ہوگا*⚡🥀

شب تاریک سے کہہ دو کہ ٹھکانہ کر لے ✨ ہم نئے عزم سے بنیاد سحر رکھیں گے۔ ان شاءاللہ ❤️
23/10/2025

شب تاریک سے کہہ دو کہ ٹھکانہ کر لے ✨
ہم نئے عزم سے بنیاد سحر رکھیں گے۔
ان شاءاللہ ❤️

چھوٹی چھوٹی چیزوں میں خوش ہونا سیکھیں۔صبح کی ٹھنڈی ہوا،  بچوں کی مسکراہٹ، یا چائے کا ایک کپ...  کسی کی معمولی سی ہیلپ او...
21/10/2025

چھوٹی چھوٹی چیزوں میں خوش ہونا سیکھیں۔
صبح کی ٹھنڈی ہوا، بچوں کی مسکراہٹ، یا چائے کا ایک کپ... کسی کی معمولی سی ہیلپ اور بدلے میں تشکر کے مسکراہٹ کا تبادلہ وغیرہ وغیرہ

ہماری زندگی میں بے شمار چھوٹے چھوٹے لمحے آتے ہیں، جو دل کو سکون اور خوشی دے سکتے ہیں۔

20/10/2025

Birthday Par Iphone17 Gift Kardia_🤩🎁_Dost Ronay Lag Gayi😰🥹_Mama Ky Purse Sy Paisay Chori😡_Sistrology

20/10/2025

امید سب سے بڑی طاقت ہے
جو ٹوٹے دل کو بھی جینے پر مجبور کر دیتی ہے۔۔۔۔😍🥰

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Faisal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share