Watch Pakistan

Watch Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Watch Pakistan, Digital creator, Lahore.

اسد الدین اویسی، نریندر مودی کو مزید رسوا کروانے کے چکر میں ہیں، یہ وینزویلا نہیں، پاکستان ہے جس کا نام سنتے ہی مودی کی ...
06/01/2026

اسد الدین اویسی، نریندر مودی کو مزید رسوا کروانے کے چکر میں ہیں، یہ وینزویلا نہیں، پاکستان ہے جس کا نام سنتے ہی مودی کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں
احسن کامرے

ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا: ترک صدر اردوان
06/01/2026

ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا: ترک صدر اردوان

"عمران خان اب 74 برس کے ہونے والے ہیں، اب انہیں منظر سے ہٹنا ہے۔ وہ اپنے حصے کا کام کر چکے ہیں؛ ان کے دور کے خاتمے کا وق...
06/01/2026

"عمران خان اب 74 برس کے ہونے والے ہیں، اب انہیں منظر سے ہٹنا ہے۔ وہ اپنے حصے کا کام کر چکے ہیں؛ ان کے دور کے خاتمے کا وقت قریب آ رہا ہے!" — اقرار الحسن

توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے والے اقتدار میں اور قانونی طریقے سے چیزیں لینے والا جیل میں ہے: سہیل آفریدی
06/01/2026

توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے والے اقتدار میں اور قانونی طریقے سے چیزیں لینے والا جیل میں ہے: سہیل آفریدی

ذوالفقار بھٹو نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد ڈالی، صوبوں کو حقوق اور عوام کو شناخت دیا، سرفراز بگٹی
06/01/2026

ذوالفقار بھٹو نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد ڈالی، صوبوں کو حقوق اور عوام کو شناخت دیا، سرفراز بگٹی

کیچ کو بدامنی کی طرف دھکیلنے کی سازشیں کی جارہی ہیں، عوام کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر مالک
06/01/2026

کیچ کو بدامنی کی طرف دھکیلنے کی سازشیں کی جارہی ہیں، عوام کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر مالک

ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضہ کرنے کے دھمکی آمیز بیانات دینا بند کریں، وزیراعظم ڈنمارک
06/01/2026

ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضہ کرنے کے دھمکی آمیز بیانات دینا بند کریں، وزیراعظم ڈنمارک

مسلم لیگ ن کی حکومت ہے، ترقی تو ہوگی، حنا پرویز بٹ
06/01/2026

مسلم لیگ ن کی حکومت ہے، ترقی تو ہوگی، حنا پرویز بٹ

محمود خان اچکزائی اور مولانا فضل ارحمان میں آپ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے ؟
06/01/2026

محمود خان اچکزائی اور مولانا فضل ارحمان میں آپ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے ؟

مودی جانتے ہیں مجھے خوش رکھنا ضروری ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
06/01/2026

مودی جانتے ہیں مجھے خوش رکھنا ضروری ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

جتنے زور و شور سے اعلان کیا جاتا ہے کہ عمران خان قصہ پارینہ ہو چکا ہے، ختم ہو چکا ہے اور اس کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، ا...
06/01/2026

جتنے زور و شور سے اعلان کیا جاتا ہے کہ عمران خان قصہ پارینہ ہو چکا ہے، ختم ہو چکا ہے اور اس کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، اتنا ہی یقین پختہ ہو جاتا ہے کہ عمران خان کی واپسی لازمی ہے، یقینی ہے۔ ثمینہ پاشا

اس موسم میں روزانہ ایک کینو کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
06/01/2026

اس موسم میں روزانہ ایک کینو کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

Address

Lahore

Website

http://watchpakistannews.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watch Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share