
13/04/2023
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عملدرآمد روک دیا
بل پر صدر دستخط کریں یا نہ کریں دونوں صورتوں میں اس پر عملدرآمد نہیں ہوگا، سپریم کورٹ نے تحریری حکم جاری کر دیا
بل پر عبوری حکم کے ذریعے عملدرآمد روکنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، حکمنامہ