Allama Hisham Elahi Zaheer

Allama Hisham Elahi Zaheer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Hisham Elahi Zaheer, Digital creator, Lahore.

05/04/2025

Allama Hisham Elahi Zaheer

27/03/2025

سید الاستغفار کا وظیفہ

19/01/2025
15/01/2025

ابھی ابھی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے واشنگٹن سے رابطہ کرکے عافیہ رہائی مہم کی صورتحال سے آگاہ کیا،آئندہ 30 گھنٹے بہت اہم ہیں، ایک چھوٹی سی امید پیدا ہوئی ہے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی،دعا بھی کیجئے ،سوشل میڈیا پر آواز بھی اٹھایئے،اور پیٹیشن بھی دستخط کیجئے، ہیں آخری لمحے تک اللہ پر توکل کرتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کو جاری رکھنا ہے۔
https://saveaafia.com

11/01/2025

جمعیت اہلحدیث پاکستان کی جانب سے مولانا نعیم الرحمن نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے اہم پیغام دیا
اس لنک پر کلک کر کے سائن کریں
https://saveaafia.com

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ6,38,500 پٹیشن دائر ہو چکیں ہیں اب صرف 3,61,500 رہ گئی ہیںبرائے مہربانی دیئے گئے لنک کو...
08/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
6,38,500 پٹیشن دائر ہو چکیں ہیں اب صرف 3,61,500 رہ گئی ہیں
برائے مہربانی دیئے گئے لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنی فیملی سے اپنے دوستوں سے پٹیشن دائر کروائیں جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا

https://www.change.org/p/free-dr-aafia-siddiqui-a-call-for-justice-and-clemency

27/12/2024

https://www.linktree.com/aafiamovement

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے پٹیشن دائر کریں 4 لاکھ 31 ہزار پٹیشن دائر ہوچکی ہیں ہمارا ٹارگٹ 1 کروڑ ہے اگر ہم کوشش کریں تو ہم یہ ٹارگٹ پورا کرسکتے ہیں خود بھی پٹیشن دائر کریں لوگوں سے بھی کروائے
مزید معلومات کے لیے آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں

17/11/2024

کیا_حضرت_زبیرؓ_کو_حضرت_علیؓ_کے_گروہ_نے_قتل_کیا_؟_علامہ_ہشام_الہیٰ_کی_گفتگو_سے_نئی_بحث_چھڑ_گئی

17/11/2024

سموگ کے عذاب سے بچنے کے لیے اور رحمت کی بارشِ کے لیے دعا

17/11/2024

اللہ کی زمین پر رب کا نظام

18/10/2023

نواز شریف کے استقبال کو حج کے برابر قرار دینا.
نواز شریف کے استقبال کے لیے جانے والوں کو جنت کے ٹکٹ دینا
یا عمران خان کی موجودگی میں اسے پیغمبر کا درجہ دینا
یہ سب باتیں قابل مذمت احمقانہ اور جہالت کے پرلے درجے پر مبنی ہیں.
مگر افسوس اس بات پر ہے کہ ہم میں سے کئی ایسے پڑھے لکھے لوگ ہیں جو اپنی جماعت کی غلطی کو سرے سے تسلیم ہی نہیں کرتے. اگر ان کو کہا بھی جائے تو الٹا یہ جواب ہوتا ہے کہ فلاں نے بھی تو یوں کہا تھا.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Hisham Elahi Zaheer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share