Pakistani MI6

Pakistani MI6 “Strong people don't put others down... They lift them up.”
― Michael P. Watson
Plz support my page Like, Follow . your support matters a lot.......

05/12/2022

Mashallah khan

05/12/2022

اس عمر میں اپنے کپڑے نہیں اتروانا چاہتا!! 60 فیصد عوام غریب ہے اور 40 فیصد فوج ہے

02/12/2022

The Beautiful ISb Capital of Pakistan

28/11/2022

I Support PTI Imran Khan is our last and only hope!

27/11/2022

خان قوم تمہارا یہ احسان کبھی نہیں بھولے گی تم نے قوم کو جو شعور دیا ہے وہی اس کی ترقی کا زامن ہے ❣️
Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan Abbad Farooq PTI

27/11/2022

وہ میری بات نہیں سنتا وہ مجھ سے زیادہ مقبول ہو رہا ہے نکالو اس کو نیا لے کے آئیں گے کیوں! تمہارے باپ کا ملک ہے ----
Imran KhanPakistan Tehreek-e-Insaf-🤎

27/11/2022

اگر تیرے نام پر جنگ ہو گئی مرشد ہم جیسے بزدل بھی پہلی صف میں کھڑے ملیں گے - Imran Khan Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf

24/11/2022

سانحہ مشرقی پاکستان کے وقت سیاسی قیادت 😁
24/11/2022

سانحہ مشرقی پاکستان کے وقت سیاسی قیادت 😁

23/11/2022

امید ابھی کچھ باقی ہے
اک بستی بسنے والی ہے
جس بستی میں کوئی ظلم نہ ہو
اور جینا کوئی جرم نہ ہو
جہاں پھول خوشی کے کھلتے ہوں
اور موسم سارے ملتے ہوں
جہاں رنگ اور نور برستے ہوں
اور سارے ہنستے بستے ہوں
امید ہے ایسی بستی کی

23/11/2022

ادارے کی جو ساکھ خراب ہوئی ہے اس کو بحال کرنے کیلئے نئے آرمی چیف کو پلاٹس، پیسہ اور اس جیسی بہت سی قربانیاں دینی پڑیں گی۔

اور خدارا عوام بھی نئے آنے والے چیف کو صرف ایک سرکاری افسر سمجھے نہ کہ اسے خدا بنا لے !

Address

Lahore
05499

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani MI6 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistani MI6:

Share

Category