Vvaqas Atif Butt

Vvaqas Atif Butt Welcome to the official vlog page . Join us on our journey as we travel and discover the world
Traveling and Exploring world is my passion. Explore. Dream.

I want to explore all the world in my life....

"Life is short, break the rules, forgive quickly, kiss slowly, love truly, laugh uncontrollably, and never regret anything that made you smile. Twenty years from now you will be more disappointed by the things you didn't do than by the ones you did. So throw off the bowlines. Sail away from the safe harbor. Catch the trade winds in your sails. Discover."

10/01/2026

In January 2026, a major security breach was reported at Quaid-e-Azam University (QAU) in Islamabad after a male intruder was caught inside a girls' hostel Time and Location: The incident occurred around 2:00 a.m. on a Sunday night (early January 2026) at Girls' Hostel No. 5

07/01/2026

‏کافی عرصہ ہوا میں نے فیصلہ کر لیا تھا کہ اب مزید نہیں سوچوں گا، جیسے آتی ہے آنے دو، اچھی ہے تو خوش آمدید، اچھی نہیں ہے تو بھی خوش آمدید، جو رب کی طرف سے آئے سر آنکھوں پر، پہلے سے ہی دیوار سامنے کھڑی تھی اور میں خواہ مخواہ اپنا سر کھپا رہا تھا، بات کو بڑھا رہا تھا، سوچ بچار کر رہا تھا اور کاغذ قلم لے کر حساب کتاب لگا رہا تھا، اپنے لیے دکھ پر دکھ جمع کر رہا تھا۔
ان شاء اللہ دنیا ہمیں دھوکے میں نہیں ڈالے گی، اے اللہ تیرا شکر ہے، میں اس زندگی میں اپنی قسمت اور اپنے نصیب پر راضی ہوں، الحمدللہ، میں اس پر خوش ہوں جو میرے رب نے مجھے عطا کیا ہے، کوئی انسان یا کوئی بھی شخص وہ چیز مجھ سے نہیں چھین سکتا جو اللہ نے میرے نصیب میں لکھ دی ہے، اس لیے حسد، کینہ، نفرت اور موازنہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، اور نہ ہی اس بات کی ضرورت ہے کہ میں رات بھر سوچتا رہوں اور جوڑ توڑ کرتا رہوں۔
ہر ایک کو اس کے مطابق ملا ہے، کبھی کبھی دکھ ضرور ہوتا ہے، انسان کہتا ہے کہ "میں ہی کیوں!" لیکن کیا اللہ کو معلوم نہیں کہ مجھے فلاں فلاں چیز کی ضرورت ہے؟ نہیں، ہرگز ایسا نہیں بلکہ اسے سب معلوم ہے، میں جانتا ہوں اور مجھے اس بات کا پورا یقین ہے کہ ہر ایک کی باری آتی ہے، اس دنیا میں ہر ایک کا اپنا وقت ہے اور وہ اپنے مناسب وقت پر ہی گھنٹی بجائے گا۔
اللہ ہم پر رزق اور رحمت کے دروازے کھول دے، اور ہر مشکل راستہ آسان کر دے۔ اے رب! ہمارے لیے تنگی میں راستہ بنا اور ہمیشہ ہماری پردہ پوشی فرما۔

29/12/2025

‏تبلیغی جماعت والے مانچسٹر میں ڈور ٹو ڈور!!
گفتگو سنیں اور بتائیں کہ کیا یہ ٹھیک کر رہے ہیں اور کیا اسلام کا نام روشن کر رہے ہیں؟

19/12/2025

‏بیٹیاں امیر کی ہوں یا غریب کی باپ کیلئے شہزادیاں ہی ہوتی ہیں اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے آمین ثم یا رب العالمین 🤲🤲🤲

19/12/2025

A domestic worker, Yasmin, was allegedly assaulted by a man named Noman at house No. 30-5 in Buffer Zone, Sector 15-B. The victim has appealed to authorities for justice and protection, fearing further attacks...🇵🇰

19/12/2025

‏اس تماش بین قوم کی بے حسی اور بزدلی کو بیان کرنے لیے یہ وڈیو کافی ہے۔ اس ہجوم میں ایک بھی مرد نہیں تھا جو آگے بڑھ کر اس عورت کو بچانے کی کوشش کرتا۔ یہ بطور معاشرہ، اخلاقی دیوالیہ پن کی انتہا ہے۔

16/12/2025

‏انتہائی جاہل اور بدتمیز بچے ہیں یہ لاہوڑی !
میرا خیال ہے گلشن اقبال پارک کی ویڈیو ہے ۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو اصل قومی ہیروز کی پہچان کرائیں ۔🥺

دل تو چاہ رہا تھا باپ سمیت بچوں کو 2/4 لافے رسید کر دوں ویڈیو سے نکال کے ۔🤐

16/12/2025

Lahore Airport Immigration 👎

16/12/2025
16/12/2025

Address

Lahore

Telephone

+923411637494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vvaqas Atif Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vvaqas Atif Butt:

Share