03/09/2025
سیالکوٹ: چائنہ چوک میں نوجوان کی فحاش حرکت
سیالکوٹ کے علاقے پسرور روڈ، چائنہ چوک میں دو لڑکیاں گھر کے اندر جا رہی تھیں کہ ایک نامعلوم موٹر سائیکل سوار نوجوان گلی میں بار بار چکر لگا رہا تھا۔ لڑکیاں گھر کے اندر جانے لگی تو اس نے نازیبا فحاش حرکات کیں اور فرار ہو گیا۔متعلقہ حکام اور ڈی پی او سیالکوٹ سے گزارش ہے کہ نوجوان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے تاکہ انصاف یقینی بنایا جا سکے اور عوام کی حفاظت کی جا سکے
ایسے لوگوں کو ccd کے حوالے کرنا چاہیے