Mazdoor TV - مزدور ٹی وی

Mazdoor TV - مزدور ٹی وی مزدور ٹی وی پاکستان کے محنت کشوں، طلبہ، کسانوں اور سماج

01/05/2025
07/11/2024
13/05/2024

#کشمیر


تازہ ترین صورتحال!!!

بدترین ریاستی جبر ناکام ہو گیا۔ لاکھوں لوگوں کا قافلہ مظفر آباد شہر میں داخل ہوگیا!

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جلد اپنا آگے لائحہ عمل واضح کرے گی۔

خون رنگ لائے گا، انقلاب آئے گا!
دنیا بھر کے محنت کشو ایک ہو جاؤ!

اس احتجاجی تحریک کے متعلق تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں: https://www.facebook.com/share/v/YwYwozvYCTKxc3aL/?mibextid=oFDknk

13/05/2024

#کشمیر
مظفرآباد_لانگ_مارچ

تازہ ترین صورتحال!!!

بدترین ریاستی جبر جاری۔ اس کے باوجود لاکھوں لوگوں کا قافلہ مظفر آباد شہر پہنچنے والا ہے۔

عوام نے جھکنے سے انکار کر دیا۔

اس احتجاجی تحریک کے متعلق تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں: https://www.facebook.com/share/v/YwYwozvYCTKxc3aL/?mibextid=oFDknk

12/05/2024

#کشمیر

"آزاد" کشمیر میں عوامی بغاوت شروع

تفصیلات جانیے مزدور ٹی وی کی اس خصوصی رپورٹ میں

09/05/2024

#کشمیر


نام نہاد آزاد کشمیر میں بجلی بلوں کے خلاف عوامی احتجاج پر ریاستی بربریت

پر امن مظاہرین پر لاٹھی چارج، آنسو گیس، گرفتاریاں اور بد ترین تشدد

عوام کے پر امن احتجاج کو کچلنے کے لیے حکمران گھناؤنے ہتھکنڈوں پر اتر آئے

عوامی ایکشن کمیٹی کا پورے نام نہاد آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن اور پہیہ جام کا اعلان

بجلی بل ادا نہیں کریں گے!
آٹے پر سبسڈی حاصل کر کے رہیں گے!

پاکستان کے محنت کش عوام سے یکجہتی کی اپیل!

وہ بھی بجلی کے بلوں کے خلاف آواز بلند کریں اور آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کرتے ہوئے تمام بل ادا کرنے سے انکار کر دیں!

عوامی ایکشن کمیٹی کے راہنما اور سرگرم کمیونسٹ کامریڈ اجمل رشید کا پیغام۔

04/05/2024



محنت کشوں کی ملک گیر کمیونسٹ تنظیم ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے 25 شہروں میں منعقد ہونے والی سرگرمیوں کی جھلکیاں

02/05/2024


#کراچی

مزدوروں کے عالمی دن پر ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام لانڈھی انڈسٹریل ایریا کراچی میں اسپتال چورنگی سے داؤد چورنگی تک احتجاجی مزدور ریلی میں کمیونسٹ رہنما کامریڈ پارس جان کا دھواں دار خطاب۔

ریلی کا مقصد شکاگو کے مزدور شہداء کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ محنت کشوں کے موجودہ مسائل اور خاص کر کم از کم اجرت ایک لاکھ روپے مقرر کرنے کے مطالبے پر عملدرآمد کرانا تھا۔

ریلی میں جنرل ٹائرز، آئی آئی ایل، شبیر ٹائلز، گل احمد، یونس ٹیکسٹائل، الکرم ٹیکسٹائل، زمان ٹیکسٹائل، پاکستان ریلوے، کے ایم سی، پاکستان اسٹیل، میریٹ پیکجنگ کے محنت کش ساتھیوں کے علاؤہ سچل گوٹھ، کراچی یونیورسٹی، ماروی گوٹھ کے علاقے کے ساتھیوں سمیت ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے نوجوان طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔

26/04/2024



کمیونسٹ رہنما اور محنت کشوں کی ملک گیر تنظیم ریڈ ورکرز فرنٹ Red Workers Front کے مرکزی صدر ڈاکٹر آفتاب اشرف کا یوم مئی 2024 کے موقع پر محنت کشوں کیلئے پیغام۔

09/04/2024

مزدور تحریک اور محنت کشوں کی ملک گیر تنظیم ریڈ ورکرز فرنٹ کے ترجمان اخبار "ماہانہ ورکرنامہ" (اپریل 2024 ایڈیشن) کا اداریہ۔

جن ساتھیوں کو ورکرنامہ درکار ہو، وہ انباکس میں رابطہ کریں

قیمت: 50 روپے
یکجہتی قیمت: 100 روپے

06/04/2024

#لاہور


عید سر پر، مگر 2 ماہ سے شیخ زاید ہسپتال کے ملازمین اپنی تنخواہوں کے انتظار میں۔

حکمرانوں کی مزدور دشمن پالیسیوں سے کیسے لڑا جائے؟ جانیے مزدور ٹی وی کی اس خصوصی رپورٹ میں

02/02/2024

Gilgit Baltistan Mein Hazaron Log Ehtejaj Q Kar Rahe Hen? | Ehsan Ali Advocate Interview

اس وقت گلگت بلتستان میں ہزاروں لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ آخر ہزاروں لوگ احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟ جانیے اس خصوصی پروگرام میں۔

ہمارے مہمان ہیں، احسان علی ایڈووکیٹ، جو کہ اس احتجاجی تحریک کی قیادت کر رہے ہیں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے چیف کوآرڈی نیٹر ہیں۔

یوٹیوب: https://www.youtube.com/channel/UCu2LE2kItwa_e-Vl_iuaoRw/

ٹویٹر: https://twitter.com/MazdoorTV

پرانی اور مستقبل میں ہونے والی براہ راست نشریات دیکھنے کیلئے مزدور ٹی وی کے فیس بک پیج کو لائک کریں، یوٹیوب چینل کو Subscribe کریں اور ٹویٹر اکاونٹ کو Follow کریں

Address

Mazdoor TV Office, Khursheed Building, Abbott Road, Usmania Colony
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 08:00 - 23:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 23:00
Sunday 10:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazdoor TV - مزدور ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mazdoor TV - مزدور ٹی وی:

Share

Category