تازہ اپڈیٹ ...!!
ڈی چوک کی صورتحال ۔۔۔!!
ظلم فسطائیت عروج پر
لاہور کے علاقے پیر مکی میں پولیس کی گھروں پر شیلنگ ، بچوں اور فیملیز کی قریبی مسجد میں پناہ
چھے سال کا معصوم بچہ بھی آزادی کی جنگ میں آنسو گیس کا سامنا کر رہا ہے۔۔۔!! ایکس
اسلام آباد کا موسم بدل گیا، گرج چمک، طوفانی بارش کا امکان، ہلکی برسات شروع۔۔۔!!!
اعظم سواتی ڈی چوک پہنچ گئے ۔۔۔!!
شیخ وقاص اکرم کی ہدایات کے مطابق علی امین کے بعد اب احتجاج کی قیادت یہ کریں گے۔۔!!
خیبرپختونخوا کی حرمت پر حملہ کیا گیا، حقیقی آزادی کی تحریک اب تھمے گی نہیں، فیصلہ کُن جنگ جاری رہے گی، شیخ وقاص اکرم کا بیان۔۔۔!!!
پاکستان تحریک انصاف کی ننھی کارکن شہر بانو کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئیڑ) پر ویڈیو پیغام ۔۔۔۔۔
پارلیمنٹ کے بعد خیبر پختون خواہ ہاوس میں بھی وردی والے داخل ہوگئے،، سیاستدان جو بو رہے ہیں وہ کل انکو کاٹنا بھی پڑے گا،، شاکر محمود اعوان
ڈی چوک کے تازہ مناظر، فوج کا گشت۔۔!!
جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، ہم آگے جاتے جائیں گے، ڈی چوک ہماری منزل ہے، علی امین گنڈا پور
راولپنڈی بچے کا انتقال ہوا اور جنازہ لے جانا بھی مشکل ہو گیا ، راستوں کی بندش کی وجہ سے شہری شدید مشکلات کا شکار
رپورٹ آغا شیخ سرور
ڈی چوک اسلام آباد احتجاج کے لیے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا کنٹینر تیار۔۔۔!!