
14/02/2025
چیچہ وطنی(کسان ایکسپریس) 113 سیون آر کے رہائشی 19 سالہ نوجوان علی حیدر کو منڈی بہائوالدین نہر میں ڈوبے ہوئے 10 گھنٹے گزر گئے، ریسکیو ٹیم کا اپریشن جاری۔
19 سالہ نوجوان علی حیدر 1 سال کی بچی کا باپ تھا اور چیچہ وطنی 113 سیون/آر کا مشہور کبڈی پلیئر تھا۔