Islamic Short Videos

Islamic Short Videos Welcome to Page. Here we upload islamic Positive Videos (No Firqa Variyat), Photos, Quotes.🌹🌹💕

24/12/2024

بد عت | muhammad ali mirza egineer




*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ**✍🏻"کتنی چیزوں کے نہ ملنے پہ ہم روتے ہیں۔ کبھی اس بات پہ روئے ہیں کہ میرے پاس دین ک...
24/12/2024

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*

*✍🏻"کتنی چیزوں کے نہ ملنے پہ ہم روتے ہیں۔ کبھی اس بات پہ روئے ہیں کہ میرے پاس دین کی کمی ہے۔ کبھی سوچا ہے کہ قیامت کے دن پکڑ ہو گئی تو کیا کریں گے۔ اپنی اور اپنے گھر والوں کے ایمان کی فکر کریں۔ یہ دنیا جتنی قسمت میں ہے اتنی ہی ملے گی آخرت کی فکریں پالیں''.........!!* 🕌💟❤️

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ**اگر ہم اسلام کی باتیں نہیں کریں گے تو ہماری آنے والی نسلیں ان باتوں سے محروم رہ جا...
24/12/2024

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*
*اگر ہم اسلام کی باتیں نہیں کریں گے تو ہماری آنے والی نسلیں ان باتوں سے محروم رہ جائیں گی*

*اس لئے جتنا ممکن ہو اپنی محفلوں میں اسلام پر باتیں کیا کریں*

😢 *پناہ مانگیں ایسی مصروفیات سے جن کی وجہ سے نماز قضا ہو جائے ۔*💔
22/12/2024

😢

*پناہ مانگیں ایسی مصروفیات سے جن کی وجہ سے نماز قضا ہو جائے ۔*💔

تو کہانی ہی کے پردے میں بھلی لگتی ہے زندگی  تیری  حقیقت  نہیں دیکھی جاتی  ‏
22/12/2024

تو کہانی ہی کے پردے میں بھلی لگتی ہے
زندگی تیری حقیقت نہیں دیکھی جاتی

🍁انمـــــــــول باتیــــــــــــں🍁 *‏ _اُجالوں میں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی تلاش اُسکی کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے._* ...
13/04/2024

🍁انمـــــــــول باتیــــــــــــں🍁

*‏ _اُجالوں میں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی تلاش اُسکی کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے._*

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

┄┅════❁ ❁════┅┄

*"جب آپ کا دل بغیر کسی وجہ کے اداس رہنے لگے تو سمجھ لیں آپ کی روح اللہ کا ذکر مانگ رہی ہے ۔۔*✅✅✅✅
13/04/2024

*"جب آپ کا دل بغیر کسی وجہ کے اداس رہنے لگے تو سمجھ لیں آپ کی روح اللہ کا ذکر مانگ رہی ہے ۔۔*

✅✅✅✅

*مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کے لیے پروردگار کے پاس فرشتوں کی کمی نہ...
22/02/2024

*مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کے لیے پروردگار کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں✨🌼☘️🍂❣️*

To get more details reach us. You can visit our office Mon to Sunday. Only by appointment.Contact  # Miss Zara +1 (716) ...
14/12/2023

To get more details reach us. You can visit our office Mon to Sunday. Only by appointment.

Contact #
Miss Zara +1 (716) 218-3291

‏وہ جو دلوں کے راز جانتا ہے، وہ جو واقف ہے سینوں میں چپھے الفاظ سے وہ جو واقف حال ہے زندگی کے ہر موڑ ہر پل سے، بھلا بتاؤ...
07/12/2023

‏وہ جو دلوں کے راز جانتا ہے، وہ جو واقف ہے سینوں میں چپھے الفاظ سے وہ جو واقف حال ہے زندگی کے ہر موڑ ہر پل سے، بھلا بتاؤ تو اسے غم بتانے کے بجائے آپ کس کو ڈھونڈنے جارہے کسے غم سنانے جا رہے، کیا اس سے زیادہ بھی کوئی طاقت ور ہے؟ نہیں ناں تو لوٹ آو اپنے رب کی طرف اور کہہ دو ہر غم اسے۔۔۔! ✨❣️

True 🌹🌺🌹...!
01/12/2023

True 🌹🌺🌹...!


01/12/2023




Address

Lahore

Telephone

+923085717627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Short Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Short Videos:

Share