MediaWorld 24/7

MediaWorld 24/7 میڈیا کی دنیا کا پرانا سپاہی !
سیاست ،سماج اور سچ کے بیچ کی جہانی ۔
صحافی | مصنف 📖 | یوٹیوبر 📸
(6)

08/08/2025

Is humanity truly perishing alongside the starving Palestinians, amidst the heart-wrenching reality and dire circumstances that have left the world in sorrow?
The plight of Palestinians necessitates humanitarian aid, and supporting them is tantamount to upholding humanity.

فلسطینیوں کو بھوک سے مارا جارہاہے اور اندوہناک حالات نے دنیا کو غمگین کردیا ہے ۔فلسطینیوں کی مدد انسانیت کی مدد ہے .

معلوم نہیں انسان اس قدر گر کیوں گیا ہے ۔۔زائد المعیاد پاسپورٹ، ویزا نہ ہونے اور ہر قیمت پر گھومنے جانے کی خواہش کے باعث ...
04/08/2025

معلوم نہیں انسان اس قدر گر کیوں گیا ہے ۔۔زائد المعیاد پاسپورٹ، ویزا نہ ہونے اور ہر قیمت پر گھومنے جانے کی خواہش کے باعث ایک جوڑے نے اپنے 10 سالہ بیٹے کو ائیرپورٹ چھوڑ کر طیارے پر سوار ہوکر روانہ ہوگئے ۔۔۔بچہ سسکتا اور روتے والدین کو جاتے دیکھتا رہ گیا ۔۔

فریڈ ٹرمپ سے ڈونلڈ ٹرمپ تک: نیویارک کی زمینوں کی ایک کہانیایک متوسط طبقے کے ہاؤسنگ پراجیکٹس سے لے کر مین ہیٹن کی چمکتی ع...
03/08/2025

فریڈ ٹرمپ سے ڈونلڈ ٹرمپ تک: نیویارک کی زمینوں کی ایک کہانی

ایک متوسط طبقے کے ہاؤسنگ پراجیکٹس سے لے کر مین ہیٹن کی چمکتی عمارتوں تک کا سفر

فریڈ ٹرمپ، جو کہ جرمن نژاد تارکین وطن کے بیٹے تھے، نے 1920 کی دہائی میں نیویارک کے بیرونی علاقوں میں سستے مکانات تعمیر کرنا شروع کیے۔ بروکلن اور کوئنز میں ان کی ہزاروں یونٹس کی تعمیر نے لاکھوں لوگوں کو چھت فراہم کی۔

1964 میں انہوں نے ٹرمپ ولیج کا منصوبہ مکمل کیا، جو ایک بڑا ہاؤسنگ پروجیکٹ تھا۔ لیکن 1970 میں اُن کے 24 سالہ بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ نے خاندانی کاروبار میں شمولیت اختیار کی۔ ڈونلڈ نے اپنی سوچ کو بدلتے ہوئے مین ہیٹن میں مہنگے ہوٹلوں اور کمرشل اسکائی اسکریپرز پر توجہ دی۔

یہ تبدیلی صرف ایک کاروباری حکمت عملی نہیں بلکہ برینڈ بنانے کی بنیاد بنی۔ فریڈ کا عزم اور ڈونلڈ کا ویژن ایک ساتھ ملے اور ٹرمپ کا نام ایک بین الاقوامی شناخت بن گیا۔
سبق: اگر آپ بھی کاروبار یا آن لائن کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں تو ابتدا سادگی سے کریں، لیکن وژن میں عظمت رکھیں

منقول ۔



03/08/2025

In this emotional and thought-provoking video, I share my personal story of leaving behind a stable and prestigious government job to pursue a higher calling - my passion for the Pakistan Peoples Party ideology. From the reasons that led to this drastic decision to the challenges I faced, I open up about my journey and the motivations that drive me. If you're someone who's ever felt the urge to take a stand for what you believe in, despite the risks, Watch till the end to learn more about my experiences and the lessons I've learned along the way. , , , , , , , , , , , drug control, , , , ,

03/08/2025

02/08/2025
لاہور اور پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ۔ اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین ۔
02/08/2025

لاہور اور پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ۔
اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین ۔

01/08/2025

Is Imran Khan's Future at Stake? کیاعمران خان کا سیاسی مستقبل ختم ہوچکاہے ؟

31/07/2025

پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ! مانسہرہ کے مدرسہ میں بچے کا قتل ! مفتی کفایت اللہ کی ملزم کو پشتپناہی
We demand the immediate action against these rascals acts prevailing in the country .
, ,
,
, , , , ,

Address

69 E Nawab Town Raiwind Road
Lahore
123456

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MediaWorld 24/7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MediaWorld 24/7:

Share