Jab_Sham_Dhaly

Jab_Sham_Dhaly Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jab_Sham_Dhaly, Media, office 17, 1st floor, jinnah tower, valencia town, Lahore.

04/01/2023

yeh weham jaane mere dil se kyun nikal nahin raha,
ke us ka bhi meri tarah jee sambhal nahin raha,

koi warq dikha jo ashq-e-khoon se tarbatar na ho,
koi ghazal dikha jahan woh daagh jal nain raha,

main aik hijr-e-be-muraad jhailta hoon raat din,
jo aese sabr ki tarah hai jis ka phall nahin raha,

tou ab mere tamam ranj mustaqil rahen ge kya,
tou kya tumhari khamoshi ka koi hall nahin raha ?

kaRri musafton ne kis ke paon shall nahin kiye ?
koi dikhao jo bichaRr ke hath mall nahin raha

26/12/2022

میری آرزو ھے تجے پیار دوں
تجے چاہتوں سے نکھار دوں

کہیں آنسووں میں ڈوب کر
تجھے ہر گھڑی میں قرار دوں

میں جنوں عشق مے جھوم کر
تجے قربتوں کا حصار دوں

میری ہر طرف تیری ہی سوچ ھے
کیسے میں خود کو فرار دوں

آخر تو پھر کہیں کھو جائے نا
تجے روح مے اپنی اتار دوں

راکھ ہوتے ہوئے خواب کبھی دیکھے ہیں؟پاؤں پڑتے ہوئے مہتاب کبھی دیکھے ہیں؟میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کا جلناتم نے جلتے ...
26/12/2022

راکھ ہوتے ہوئے خواب کبھی دیکھے ہیں؟

پاؤں پڑتے ہوئے مہتاب کبھی دیکھے ہیں؟

میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کا جلنا

تم نے جلتے ہوئے گلاب کبھی دیکھے ہیں؟

دیکھا ہوگا کبھی موسم کا بدلنا تم نے

رنگ بدلتے ہوئے احباب کبھی دیکھے ہیں؟

درد، غربت ، ہجر سنا ہے کبھی؟

موت لاتے ہوئے اسباب کبھی دیکھے ہیں؟

Media

21/01/2022

‏ہمارے ربط کو ترتیب نے بگاڑا ہے
‏میں اُسکے ساتھ کھڑا تھا قطار سے پہلے

‏کسی نے گِنتے ہوئے مجھ سے بے ایمانی کی
‏میں ڈھیر سارا پڑا تھا شمار سے پہلے

03/10/2021

میں جانتا ہوں اج ہے کل نہیں ہے
یہ محبت میری اداسی کا حل نہیں ہے
تو زندگی میرے حوصلے کی داد دے نا
تجھے گزارا ھے اور ماتھے پے بل نہیں ہے۔

17/03/2021
10/02/2021

‏اُلٹی پڑی ہیں ریت پر سب کشتیاں میری....!!!

‏کوئی لے گیا ھے دِل سے سمندر نکال کر....!!!

17/01/2021

وہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجے کی
ہ جس کو حال سناتے اُسے رُلا دیتے
تمھیں بھولنا اوّل تو دسترس میں نہیں
جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بُھلا دیتے

15/04/2020

غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آ ہی گیا_
میری جانب سے ترے دل میں غبار آ ہی گیا_

جانتا تھا کھا رہا ہے بے وفا جھوٹی قسم_
سادگی دیکھو کہ پھر بھی اعتبار آ ہی گیا_

پوچھنے والوں سے گو میں نے چھپایا دل کا راز_
پھر بھی تیرا نام لب پر ایک بار آ ہی گیا_

تو نہ آیا او وفا دشمن!تو کیا ہم مرگۓ؟
چند دن تڑپا کیے آخرقرار آہی گیا_

جی میں تھا اے حشر اس سے اب نہ بولیں گے کبھی_
سامنے جب بے وفا آیا تو پیار آہی گیا_

#آغاحشرکاشمیری

15/04/2020

مجھے ایسا لطف عطا کیا، جو ہجر تھا نہ وصال تھا
مرے موسموں کے مزاج داں، تجھے میرا کتنا خیال تھا

کسی اور چہرے کو دیکھ کر، تری شکل ذہن میں آگئی
تیرا نام لے کے ملا اسے، میرے حافظے کا یہ حال تھا

کبھی موسموں کے سراب میں، کبھی بام و در کے عذاب میں
وہاں عمر ہم نے گزار دی، جہاں سانس لینا مُحال تھا

کبھی تُو نے غور نہیں کیا، کہ یہ لوگ کیسے اُجڑ گئے؟
کوئی میر جیسا گرفتہ دل، تیرے سامنے کی مثال تھا

تیرے بعد کوئی نہیں ملا، جو یہ حال دیکھ کے پوچھتا
مجھے کس کی آگ جُھلسا گئی؟ میرے دل کو کس کا مَلال تھا؟

کہیں خون ِدل سے لکھا تو تھا، تیرے سال ِہجر کا سانحہ
وہ ادھوری ڈائری کھو گئی، وہ نجانے کون سا سال تھا؟

اعتبار ساجد

Address

Office 17, 1st Floor, Jinnah Tower, Valencia Town
Lahore
54000

Telephone

+923204077096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jab_Sham_Dhaly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jab_Sham_Dhaly:

Share

Category