City 24 news lahore

City 24 news lahore سٹی 24 نیوز کی ممبر شپ حاصل کریں اور ہماری مدد سے اپنے علاقائی مسائل حل کروائیں 03071058930 واٹسپ

14/05/2026

دیپالپور میں غریب محنت کش پر مبینہ بہیمانہ تشدد، اغواء اور قتل کی دھمکیاں
بااثر زمیندار اور مسلح ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج، متاثرہ شخص کا انصاف کا مطالبہ

14/05/2026

خادم حویلی لکھا دیوان شاہ زیب احمد کی سالگرہ، محبت اور انسانیت کی خدمت کو زبردست خراجِ تحسین
دوست احباب، صحافی اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

14/05/2026

ننکانہ صاحب میں پولیس کا بڑا ایکشن، منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار
ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات، 70 لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد

14/05/2026

لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش، شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کر دی

14/05/2026

حجرہ شاہ مقیم میں شہریوں کی بہادری، ایک ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار
دو ساتھی فرار، گرفتار ملزم نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کر لیا

14/05/2026

کمالیہ میں تین روزہ سپیشل سکریننگ کیمپ کا افتتاح، شہریوں کیلئے مفت طبی سہولیات
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت چیک اپ، ویکسینیشن اور سکریننگ کی سہولت

14/05/2026

اوکاڑا میں کھلا نالہ شہریوں خصوصاً بچوں کیلئے خطرہ بن گیا
اہل علاقہ کا فوری سلیبیں لگانے اور حادثات سے بچاؤ کا مطالبہ

14/05/2026

پیرمحل میں جعلی کرنسی سے شہریوں کو لوٹنے والا مبینہ نوسرباز گرفتار
شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

14/05/2026

اہم پیش رفت: پنجاب حکومت نے انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق رپورٹ طلب کر لی
چینی صدر کا اہم بیان، “باہمی تعاون ہی ترقی کا راستہ ہے”
ملکی و عالمی سطح پر اہم خبریں توجہ کا مرکز

13/05/2026

کراچی میں منشیات فروش انمول عرف پنکی تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
عدالت میں پیشی کے بعد تفتیش کا دائرہ وسیع، اہم انکشافات متوقع

Address

E-10/3-A
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City 24 news lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City 24 news lahore:

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Lahore.