17/08/2026
وفاقی وزیر احسن اقبال بیرسٹر گوہر کی رہائش گاہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے بیرسٹر گوہر کی والدہ کے انتقال پر ان سے اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
احسن اقبال نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، جبکہ اہلخانہ کے لیے صبرِ جمیل اور حوصلے کی دعا بھی کی۔