Ghareeda : 1 team info agency

Ghareeda : 1 team info agency LATEST NEWS, VIEWS AND REVIEWS

25/09/2024

انتہائی دلچسپ ویڈیو: ایک بچہ پولیس افسر کو شکایت درج کراتے ہوئے۔۔

25/08/2024

رشوت لینے والوں کا کیا انجام ہوتا ہے۔۔۔ایک پولیس افسر کی باتیں

سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ،بو...
24/08/2024

سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ،بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں!!
چی گویرا

عدالت پیشی کے دوران کارساز واقعے میں باپ بیٹی کو کچل کر جاں بحق کرنیوالی خاتون نتاشا کی مسکراہٹ کئی سوالات چھوڑ گئی۔۔ خا...
24/08/2024

عدالت پیشی کے دوران کارساز واقعے میں باپ بیٹی کو کچل کر جاں بحق کرنیوالی خاتون نتاشا کی مسکراہٹ کئی سوالات چھوڑ گئی۔۔ خاتون ملزمہ زمانت کے بعد وکٹری کے نشان بناتی رہی۔۔ یہ خاتون victory کا نشان اولمپک میں گولڈ مڈل جیتنے کے بعد نہیں بنا رہی بلکہ یہاں کے قانون کو فٹ بال کی طرح لات مار کے جیت کا جشن منا رہی ہے۔

14/04/2024

خوبصورت کلام

سولر پینل / مارکیٹ بھی کریش کرنے کے بالکل قریباب سولر شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا روح چینج کر...
06/04/2024

سولر پینل / مارکیٹ بھی کریش کرنے کے بالکل قریب

اب سولر شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا روح چینج کردیا ۔

پرانے سولر پینل کی مارکیٹ کو تباہ کردیا اور مزید کریش ہو جائیگی ۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

کیونکہ شیٹ کی طرح سولر کا ریٹ بھی بہت کم ہے نہ طوفان میں ٹوٹنے کا خطرہ اور نہ اسکےلئے بڑے بڑے فریم بنانے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

گاڑی وغیرہ میں لے جانے کا بھی کوئی مسلہ نہیں دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔

ساؤتھ افریقہ  اج ایک اور نوجوان کی زندگی کو اگل گیا۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَبہت افسوس کے اطلاع دی ج...
05/04/2024

ساؤتھ افریقہ اج ایک اور نوجوان کی زندگی کو اگل گیا۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
بہت افسوس کے اطلاع دی جا رہی ہے کہ۔کاشف سلطان بھٹی(تحصیل پھالیہ منڈی بہاؤالدین )ڈسپیچ سے پورٹ الزبتھ راستے میں کالے ڈاکوؤں نے ہائی جیک کرنے کے کوشش کے دوران گولی مار دی جس سے ان کی وفات ہو گئی ہے۔
اللّٰہ پاک سے دُعا ہے اس با برکت مہینے کے صدقے مرحُوم کی مغفرت فرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے-آمین

04/04/2024

عادی چور اپنی عادت بد سے باز نہ آیا مگر پھر اس کا اعتکاف میں بیٹھنا بھی کام نہ آیا پولیس نے چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والے چور کو گرفتار کر لیا۔
یہ واقعہ پنجاب کے ضلع لیہ کے شہر چوک اعظم میں پیش آیا ہے جہاں پولیس نے چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والے چور کو مسجد کے اندر سے گرفتار کیا ہے۔
پولیس کے مطابق دو ملزمان نے دو روز قبل ایک درزی کے دکان کے تالے توڑ کر 12 سوٹ چوری کیے تھے جن میں سے ایک ملزم بلال چوری کے بعد علاقے کی مسجد میں اعتکاف میں بیٹھ گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا ہے جب کہ اس کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

https://newsport.pk/2024/03/12/84761/
12/03/2024

https://newsport.pk/2024/03/12/84761/

جاوید چوہدری نے ایک ساتھ 4 بڑی خبریں دے دیں " > جاوید چوہدری نے ایک ساتھ 4 بڑی خبریں دے دیں ، یہ ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔ کیٹاگری میں : اہم خبریں

https://newsport.pk/2024/03/11/84757/
12/03/2024

https://newsport.pk/2024/03/11/84757/

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دوریاں ختم؟؟ پارٹی سمجھوتے کی طرف گامزن۔۔۔جاوید چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ " > سینئر پاکستانی صحافی نے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے ....

19/02/2024

بالاج ٹیپو کے قتل کا مقدمہ طیفی بٹ،گوگی بٹ اور 4نامعلوم افراد کے خلاف درج۔

بالاج ٹیپو قبرستان میانی صاحب میں سپردِ خاک۔
مارے جانے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔

لاہور کے علاقے چوہنگ میں اتوار کی رات نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سابق ڈی ایس پی پولیس اقبال عرف بلا کے بیٹے کے ولیمہ کی تقریب میں قتل ہونے والے ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کا مقدمہ تھانہ چوہنگ میں درج کرلیا گیا ہے۔مقدمہ مقتول کے بھائی مصعب بالاج کی مدعیت میں خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ اور خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کو نامزد جبکہ چار نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق قاتلوں نے طیفی بٹ اور گوگی بٹ سے دشمنی کا لکارا مار کر فائرنگ کی کہ بالاج ٹیپو کو طیفی بٹ اور گوگی بٹ سے دشمنی کا مزہ چکھا دیں گے اور آج زندہ نہیں چھوڑیں گے۔ایک حملہ آور اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔مقدمہ قتل، اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔پولیس نے میر بالاج ٹیپو کی لاش پوسٹ مارٹم کا عمل مکمل ہونے کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی،جسے شاہ عالم چوک میں نماز جنازہ کے بعد میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی اور کاروباری افراد کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات تھی۔دریں اثناء وقوعہ کے وقت مارے جانے والے حملہ آور کی شناخت مظفرحسین ولد صادق کے نام سے ہوئی ہے۔جو شیخوپورہ کا رہائشی تھا۔حملے کے دوران زخمی ہونے والے بالاج ٹیپو کے ڈنمارک سے آئے دوست فردین بٹ کی حالت ہسپتال میں خطرے سے باہر جبکہ زخمی عثمان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔امیر بالاج ٹیپو کے لواحقین میں بیوہ اور 2بیٹے شامل ہیں۔یاد رہے کہ بالاج ٹیپو کا دادا بھی مخالفین کے ہاتھوں شاہ عالمی چوک میں اپنے ٹرک اڈے پر قتل ہوا تھا اور اس کا والد ٹیپو ٹرکاں والا کو بھی2010 میں لاہور ائیر پورٹ پر دبئی سے واپسی پر قتل کردیا گیا تھا۔

30/01/2024

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10سال کی سزا سنادی گئی،،خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کا فیصلہ سنایا

Address

SIDDIQ TRADE CENTRE GULBERG
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghareeda : 1 team info agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghareeda : 1 team info agency:

Share