RedMedia

RedMedia This is News,company all national & international news

سانحہ کراچی
14/10/2024

سانحہ کراچی

پاکستان انقلابی پارٹی این ایس ایف پاکستان کے ہنگامی اجلاس میں خیبرپختونخوا میں سر اٹھاتی دہشت گردی کے حوالے سے کافی غموں...
06/05/2023

پاکستان انقلابی پارٹی این ایس ایف پاکستان کے ہنگامی اجلاس میں خیبرپختونخوا میں سر اٹھاتی دہشت گردی کے حوالے سے کافی غموں غصہ پایا گیا دہشتگردی کی اس نئی لہر نے پاکستان بھر کے عوام کو الرٹ کر دیا ہے ۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ کسی بھی قیمت پر دہشت گردوں کے آگے سرنڈر نہیں کیا جائے گا بلکہ مزاحمت کی جائے گی اور دہشتگرد گروہ کا خاتمہ کیا جائے گا پاکستان انقلابی پارٹی ایک پروگریسیو سوچ کی مالک ہے اور طبقاتی جدوجھد پر یقین رکھتی ہے ہم سامراجی عزائم سے بخوبی واقف ہیں اور ریاست کے سامراجی حکمرانوں کی پالیسیوں سے بھی آگاہ ہیں اور کسی بھی قسم کی دہشتگردی کو پاکستان کے کسی بھی علاقے میں جڑ نہیں پکڑنے دیں گے یہ سارے کا سارا ایجنڈا سامراجی امریکہ کا ہے جو اس خطے میں چائنہ کے خلاف پاکستان کو انتشار کا شکار کر کہ حاصل کرنا چاہتا ہے جسے کسی صورت پاکستان کے عوام کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔۔
پاکستان انقلابی پارٹی اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے کرم کے اساتذہ کا قتل پورے پاکستان کے عوام کا قتل یے ۔۔
جاری کردہ
سیکرٹری انفارمیشن
پاکستان انقلابی پارٹی

راستے بند کئے دیتے ہو دیوانوں کےڈھیر لگ جائیں گے بستی میں گریبانوں کے۔۔۔۔۔۔پاکستان انقلابی پارٹی لاہور اجلاس میں گفتگو ہ...
26/03/2023

راستے بند کئے دیتے ہو دیوانوں کے
ڈھیر لگ جائیں گے بستی میں گریبانوں کے۔۔۔۔۔۔
پاکستان انقلابی پارٹی لاہور اجلاس میں گفتگو ہم آمریت غیر جمہوری حکومت آئین شکن قوتوں کو عوامی سطح پر چیلنج کریں گے ۔26 /3/2023۔۔ صابر علی حیدر

برصغیر کی تاریخ کا پہلا سیاسی انقلابی بھگت سنگھ شہید جس نے اس وقت کہا تھا برصغیر کے عوام کو انگریزوں کے ساتھ ساتھ برصغیر...
23/03/2023

برصغیر کی تاریخ کا پہلا سیاسی انقلابی بھگت سنگھ شہید جس نے اس وقت کہا تھا برصغیر کے عوام کو انگریزوں کے ساتھ ساتھ برصغیر کے جاگیر دار نواب مزہبی پنڈتوں سے بھی مکمل آزادی چاہیے وگرنہ یہ چاگیردار عوام کے لیے عزاب بن جائیںگے یہ یہ بات سو فیصد سچ ثابت ہوئی برصغیر کی عوام اب بھی بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں اور دونوں طرف انقلاب اور آزادی کے نعرے گونج رہے ہیں ۔۔ برصغیر کے عوام جب تک بھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں کی جدوجھد سے واقف نہیں ہوں گے تب تک یہ اپنی جدوجھد کا راستہ متین نہیں کر پائیں گے۔۔
23 مارچ بھگت سنگھ کی شہادت کے دن عوام کے لیے پیغام
صابر علی حیدر
سینٹرل سیکرٹری جنرل پاکستان انقلابی پارٹی

Today marks the 64th anniversary of the legendary Cuban Revolution. On this date in 1959, the US-backed Batista regime w...
02/01/2023

Today marks the 64th anniversary of the legendary Cuban Revolution. On this date in 1959, the US-backed Batista regime was overthrown as he fled the country, by the revolutionary army of the 26th of July Movement, led by Fidel Castro.

Long live Cuba 🇨🇺
Long live the Revolution! 🚩
Pakistan Inqalabi Party PIP Red Salute

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی طرف سے ملک کی بائیں بازو کی پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے بائیں بازو کا ایک متبادل ی...
23/07/2022

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی طرف سے ملک کی بائیں بازو کی پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے بائیں بازو کا ایک متبادل یلیٹ فارم تیار کرنے کے سلسلے میں 18 جون 2022 کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہونے والی کانفرنس کے تسلسل میں آج 23 جولائی 2022 کو پاکستان انقلابی پارٹی کی آفیس واقع راولپنڈی میں اجلاس منعقد ہوا ۔ امداد قاضی کے زیر صدارت اس اجلاس میں کچھ پارٹیوں نے آن لائین اور باقی نے فزیکلی شرکت کی ۔
1۔کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان،
2۔ پاکستان انقلابی پارٹی،
3۔نیشنل پارٹی،
4۔پاکستان سرائکی پارٹی،
5۔عوامی تحریک،
6۔جیئی سندھ محاذ ،
7۔ پاکستان مزدور محاذ،
8۔پاکستان مزدور کسان پارٹی
9۔جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی
10۔ مزدور کسان پارٹی
11۔عوامی جمہوری پارٹی۔12۔جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی
13۔گلگت بلتستان بچاؤ تحریک
زیر ایجنڈا اعلان نامہ کو چند تبدیلیوں کے ساتھ متفقہ طور پر پاس کیا گیا ۔ اسے آئیندہ چند روز میں شایع کرایا جائیگا ۔
اجلاس میں متفقہ طور پر درج ذیل فیصلے کئے گئے ۔

1۔ اتحاد کا نام پروگریسو الائنس ہوگا ۔

2۔ اتحاد کے لئے ھر ایک پارٹی کے ایک میمبر پر مشتمل کنویننگ کمیٹی تشکیل دی گئی ۔

3۔کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل امداد قاضی کو کنوینر اور پاکستان انقلابی پارٹی کے جنرل سیکریٹری صابر علی حیدر کو ڈپٹی کنوینر منتخب کیا گیا ۔ یہ کنوینر آئندہ 6 مہینے تک کام کرینگے ۔

4۔الائنس کی طرف سے 28 اگست 2022 کو کراچی میں آئی ایم ایف ، نج کاری اور مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی جائیگی ۔

5۔ریلے کے بعد کانفرنس منعقد کی جائیگی۔

6۔اتحاد کا آئندہ اجلاس 29 اگست صبح 11 بجے کراچی میں منعقد ہوگا۔

15/07/2022

پاکستان انقلابی پارٹی کے سیکریٹری جنرل صابر علی حیدر کا پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ عوام کے لیے پیغام

27/06/2022

پاکستان انقلابی پارٹی سکھر سندھ یونٹ کی طرف سے بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت نعیم بلوچ نے کی احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی کو عزاب بنا دیا اور پیپلز پارٹی کی حکومت نے پوری سندھ کو غلامی کا طوق پہنایا ہوا ہے نعیم بلوچ نے کہا پاکستان انقلابی پارٹی کی قیادت اب غلامی کے اس طوق کو کسی صورت عوام کے گلے میں نہیں رہنے دے گی ان سامراجی دلال پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے خلاف بھرپور جدوجھد کی جائے گی ۔۔۔۔ پاکستان انقلابی پارٹی سکھر یونٹ

نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر ڈاکٹر جمیل بلوچ نے سخت مزمت کی اور کہا ہم پشاور اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی کی...
24/06/2022

نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر ڈاکٹر جمیل بلوچ نے سخت مزمت کی اور کہا ہم پشاور اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی کی طالبات کے ساتھ ہیں اگر کسی گورنر نیں اپنی اتھارٹی کا ناجائز فائدہ اٹھایا تو ملک بھر میں احتجاج کی کال دی

جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔تفصیل
پشاور: ہراسانی کے خلاف آواز اٹھانے والی کالج طالبہ کا مستقل خطرے میں پڑ گیا...
متاثرہ طالبہ نے چیئرمین پولیٹکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کی گورنر کی جانب سے دوبارہ عہدے پر بحالی کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس محمد ابراہیم خان پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے متاثرہ طالبہ کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 دن میں جواب طلب کر لیا ہے۔

متاثرہ طالبہ کے وکیل سنگین خان ایڈووکیٹ نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ اسلامیہ کالج میں طالبات کو ہراساں کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر صوبائی محتسب نے چیئرمین پولیٹکل سائنس ڈپارٹمنٹ کو نوکری سے برخاست کرنے کے احکامات جاری کیے تھے، لیکن انھوں نے صوبائی محتسب کے فیصلے کے خلاف گورنر کو اپیل کی،گورنر نے طالبات کو سنے بغیر چیئرمین پولیٹکل سائنس ڈپارٹمنٹ کو بحال کر دیا، جو غیر قانونی ہے۔عدالت نے واضح کیا کہ ہراسمنٹ اور اس طرح کے ایشوز سے ہم سختی سے نمٹیں گے۔جائے گی ۔۔

پاکستان انقلابی پارٹی کا پیغام لوگوں بولو اپنے لئے نہیں تو اپنی آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لیے تو بولو بولو بولو
21/06/2022

پاکستان انقلابی پارٹی کا پیغام لوگوں بولو اپنے لئے نہیں تو اپنی آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لیے تو بولو بولو بولو

Address

Joher Town
Lahore
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RedMedia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share