WFNI News Agency _ Pco News OficiaL

WFNI News Agency _ Pco News OficiaL Police Crime Operation News Police Breaking News Post Article Latest News from All Over Pakistan

🕌🌹 عید میلادُ النبی ﷺ مبارک 🌹🕌تمام اہلِ وطن، پاکستانی قوم، پاک فوج، پاک فضائیہ، پاک بحریہ، ملٹری انٹیلیجنس اور تمام قانو...
25/08/2026

🕌🌹 عید میلادُ النبی ﷺ مبارک 🌹🕌

تمام اہلِ وطن، پاکستانی قوم، پاک فوج، پاک فضائیہ، پاک بحریہ، ملٹری انٹیلیجنس اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و جوانوں، شہداء کے خاندانوں اور پوری امتِ مسلمہ کو عید میلادُ النبی ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

💚 حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے رحمت کا پیغام ہے۔ آپ ﷺ نے ہمیں محبت، عدل، مساوات، اخوت، صبر، رحم اور امن کا درس دیا۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن و سلامتی عطا فرمائے، ہر دشمن کے شر سے محفوظ رکھے، ہماری افواج اور تمام محافظوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔

یا اللہ! پاکستان کو مضبوط، متحد، خوشحال اور ترقی یافتہ بنائے، پوری امتِ مسلمہ پر اپنی رحمتیں نازل فرما، اور ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔

آمین یا رب العالمین۔ 🤲

🇵🇰 پاکستان زندہ باد — امتِ مسلمہ پائندہ باد 🌙💚
🌹👈✌️👑🇵🇰⚔️⚖️🕵️💚🎭🌎🥷🖤💀👻☠️😎🚔💙
✍️ Post Writer:
Syd Zaheer Abass Shah Angel👻

Patriot | Writer | Journalist
The Soldier Of Allah | Voice Of Truth | Lover Of Pakistan

دیکھ لےدنیا، یہ ہے پاکستان کی اصل طاقت! یہ تصویر اُن تمام پروپیگنڈا کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو ملک میں انتشار پھی...
14/08/2026

دیکھ لےدنیا، یہ ہے پاکستان کی اصل طاقت! یہ تصویر اُن تمام پروپیگنڈا کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ ہم سب مختلف علاقوں اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے کے باوجود ایک پرچم تلے، ایک مقصد کے لیے کھڑے ہیں۔ اسے دیکھ کر سمجھ لو کہ اس ملک کو توڑنا ناممکن ہے! 🇵🇰💯💪

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے،وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو،یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں،یہاں خزاں کو گزر...
14/08/2026

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے،
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو،
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں،
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو۔
(آمین) 🇵🇰💖💖

🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
⚔️🇵🇰❤️
💖💖🇵🇰🫡🤲🏻
🇵🇰
🫡

💚🇵🇰
🇵🇰

11/08/2026

14 اگست کو پاک آرمی اپنی طاقت کا ایک چھوٹا سا نمونہ دکھانے جا رہی ہے،
مطلب کچھ نئے ہتھیار جس سے دشمن کے ہوش اُڑنے والے ہیں۔۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی کہا تھا کہ ہم ایک چھوٹی سی جھلک دکھائیں گے اپنی طاقت کی اور سرپرائز کا بھی ذکر کیا تھا،
آپ کے خیال سے وہ نئے ویپن یا سرپرائز کیا ہو سکتے ہیں۔۔
میرے خیال سے اس میں فتح کا نیا اپگریڈڈ ورژن ہوگا،
پاکستان کا نیا میزئال ہوگا،
کچھ نئے ڈرونز ہوں گے،

11/08/2026

لکی مروت کے گاؤں بہرام خیل میں دہشت گردوں کی
فائرنگ سے OGDCL گیس کمپنی کے چوکیدار احسان اللہ ولد انوار اللہ،
سکنہ رتنزئی شہید ہوگئے۔

11/08/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ، دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائیاں اور قومی سلامتی کا مزید استحکام نمایاں کامیابیاں ہیں۔ ان کی ثابت قدم قیادت پاکستان کے دفاع اور خودمختاری کے عزم کی علامت ہے۔

11/08/2026

ضلع بنوں میرانشاہ روڈ پر تبلیغی مرکز کے قریب خوا۔۔رجیوں کی فائرنگ سے تھانہ بکاخیل میں تعینات کانسٹیبل انور اللّٰہ شہید ۔
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲.

11/08/2026

ضلع لوئر دیر میں سیکیورٹی فورسز کی ڈرون کارروائی میں گزشتہ روز ٹٹی پی کے اہم کمانڈر مہتاب سمیت 8 خوار۔۔۔جیوں کے گروہ کو نشانہ بنایا گیا۔
کمانڈر مہتاب گل سمیت دو خوا۔۔رج جااانم واصل متعدد زخمی ۔۔

11/08/2026

Address

Mall Rod
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WFNI News Agency _ Pco News OficiaL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WFNI News Agency _ Pco News OficiaL:

Shortcuts

Share