The Legend IK

The Legend IK Haqeeqi Azadi is a campaign for Pakistan's sovereignty and real freedom 🇵🇰❤️
Follow for updates about Imran Khan's jalsas, strategy, and statements ❤️

30/07/2025

نواز شریف جب تک ووٹ کو عزت کی بات کرتے تھے تب تک وہ relevant تھے لیکن جب نواز شریف نے اقتدار کی خاطر پینترا بدلا تو ان کی اپنی جماعت کوئی حیثیت نہیں رہ گئی، وہ لاہور جو کبھی ان کی آواز پر لبیک کہتا تھا اس لاہور میں وہ یاسمین راشد سے ہار گئے، مصطفی نواز کھوکھر

سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا  پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد صوبے میں امن وامان کے حوالے سے انتہائی اہم ...
30/07/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد صوبے میں امن وامان کے حوالے سے انتہائی اہم وڈیو پیغام!

“پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔کسی سیاسی رہنما کی بے ...
24/07/2025

“پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی اہلیہ کو کبھی ایسے جیل میں نہیں ڈالا گیا جیسے بشرٰی بیگم کے ساتھ کیا گیا ہے۔ میں صرف اور صرف اپنی قوم اور آئین کی بالادستی کے لیے ملکی تاریخ کی مشکل ترین جیل کاٹ رہا ہوں۔”
- عمران خان

24/07/2025

عمران خان نے کہا ہے: اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ غفور انجم کا نام نہیں بھولنا، اس نے ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے، بہت ظلم کر رہا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے: میں جیل سے نکل کر اس کو معاف نہیں کروں گا، یہ سزا بھگتے گا۔ علیمہ خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Address

Canutillo Texas City
Lahore
79835

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Legend IK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share