WFNI _ News

WFNI _ News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WFNI _ News, Media/News Company, lahore mall rod, Lahore.

We salute all the good writers
A writer is a teacher of the nation who writes with his pen
Is highlighting the consciousness of peace be upon you
All Writer Team Member Amin
Hit like
We will show you all the reviews of the great Reuters columnist gene

11/04/2024

آپ کو اور اپ کے اہل و اعیال کو بھی ہماری طرف سے بہت بہت عید کا دوسرا دن مبارک ہو
ہماری دعا ہے اللہ اپ کی دوران ڈیوٹی حفاظت فرمائے اپ پر آپ کے اہل و اعیال پر اللہ کی سلامتی رحمتیں برکت نازل ہوں
آمین الہی آمین
Son of Pakistan
🌹👻🤲🇵🇰⚔️⚖️💚🖤❤️

24/02/2024

بقلم ظہیر عباس شاہ 🤴👑 #اینجل👻🎭 وطن کا بیٹا🦌🇵🇰⚔️⚖️📿🖤💚❤️
ہماری ہر صبح ہوتی ہے شروع اللہ تبارک تعالی عزوعجل کے بابرکت نام سے جو تمام جہانوں کا مالک حقیقی بادشاہ ہے جس کی ہر طرف بادشاہت ہے
تمام مخلوق جن و آنس چرند پرند انسان اشرف المخلوقات زمین سورج چاند ستارے اسی اللہ کی عبادت کرتے ہیں
وہ اللہ یا الرحمان ایک نور ہی نور ہے جو نہ دیکھائی دیتا ہے نہ سنائی دیتا ہے
ہم سب اسی اللہ کی عبادت کرتے ہیں

: اوّل کلمہ طیبہ
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
ترجمہ :اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔
: دوسرا کلمہ شہادت
اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ
ترجمہ : میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اورمیں گواہی دیتاہوں کہ بیشک محمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے بندے اوررسول ہیں۔
: تیسرا کلمہ تمجيد
سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ الَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُؕ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ؕ
ترجمہ :اللہ پاک ہے اورسب خوبیاں اللہ کے لیے ہیں اوراللہ کے سواکوئی معبود نہیں اوراللہ سب سے بڑا ہے گناہوں سے بچنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی توفیق نہیں مگراللہ کی طرف سے جو سب سے بلندعظمت والا ہے ۔
: چوتھا کلمہ توحید
لآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِؕ بِیَدِہِ الْخَیْرُؕ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ۵ؕ
ترجمہ :اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی کیلئے ہے بادشاہی اوراسی کے لئے حمد ہے وہی زندہ کرتا اورمارتاہے اوروہ زندہ ہے اس کو ہرگز کبھی موت نہیں آئے گی ۔ بڑے جلال اوربزرگی والا ہے ۔ اس کے ہاتھ میں بھلائی ہے اوروہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
: پانچواں کلمہ استغفار
اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُہٗ عَمَدًا اَوْخَطَأً سِرًّا اَوْ عَلَانِیَۃً وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِی لَآاَعْلَمُ، اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیّ الْعَظِیْمِ ؕ
ترجمہ :میں اللہ سے معافی مانگتاہوں جو میرا پروردگار ہے ہرگناہ سے جو میں نے جان بوجھ کر کیا یا بھول کر۔ چھپ کر کیا یا ظاہر ہوکر اورمیں اس کی بارگاہ میں توبہ کرتاہوں اس گناہ سے جس کو میں جانتاہوں اوراس گناہ سے بھی جس کو میں نہیں جانتا،(اے اللہ)بیشک تو غیبوں کا جاننے والا اورعیبوں کا چھپانے والا اورگناہوں کابخشنے والا ہے اورگناہ سے بچنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی قوت نہیں مگراللہ کی مدد سے جو سب سے بلند عظمت والا ہے۔
: چھٹا کلمہ رد کفر
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا وَّ اَنَآ اَعْلَمُ بِہٖ وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِہٖ تُبْتُ عَنْہُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ وَالْکِذْبِ وَ الْغِیْبَۃِ وَالْبِدْعَۃِ وَالنَّمِیْمَۃِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُھْتَانِ وَالْمَعَاصِیْ کُلِّھَا وَاَسْلَمْتُ وَاَقُوْلُ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
ترجمہ :اے اللہ میں تیری پناہ مانگتاہوں اس بات سے کہ میں کسی شئے کو تیراشریک بناؤں جان بوجھ کر اوربخشش مانگتاہوں تجھ سے اس(شرک)کی جس کو میں نہیں جانتا اورمیں نے اس سے توبہ کی، اورمیں بیزار ہوا کفر سے اورشرک سے اورجھوٹ سے اورغیبت سے اوربدعت سے اورچغلی سے اوربے حیائیوں سے اوربہتان سے اورتمام گناہوں سے اورمیں اسلام لایااور میں کہتاہوں اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔
اسلام زندہ باد پاکستان پائندہ باد

بقلم CEOایڈمن گروپ پولیس کرائم اپریشن نیوز ورلڈ فاسٹ نیوز انٹرنیشنل ایجنسی سینئر جنرل لیسٹ ظہیر عباس شاہ وطن کا بیٹا 🕵️‍...
25/07/2023

بقلم CEOایڈمن گروپ پولیس کرائم اپریشن نیوز ورلڈ فاسٹ نیوز انٹرنیشنل ایجنسی
سینئر جنرل لیسٹ ظہیر عباس شاہ وطن کا بیٹا 🕵️‍♂️🇵🇰⚔️⚔️⚖️🌎✍️😎
ہماری جان پاکستان پولیس سندھ بلوچستان کے پی کے پنجاب کی سخت محنت کارکردگیوں کو ہم صحراتے ہیں ہیں ماہ محرم سخت ڈیوٹیوں کا سال عوام الناس کی خدمت جزبہ محبوب وطن عزیز کی بقاء کی خاطر قوم سلامتی کے نفاس کو بھر پور پر امن یقینی ساختہ ہر حالات و واقعیات دہشت گردی سے نمٹنے کے لیئے تمام دوران ڈیوٹی جوان پولیس افسران بالا کو ہم خیراجی تحسین پیش کرتے دعاوں میں یاد رکھتے ہیں کہ اللہ پاک ہماری پاکستان افواج پولیس اور قوم کی حفاظت فرمائے
اور اپنے غیب سے مدد نسڑت فتح یاب کرے آمین الہی آمین
یا رب العامین
نئے لینک سے انے والوں کو اس گروپ میں خوش آمدید کہتے ہیں
گروپ کے رولز کا خیال رکھیں اور فرقہ واریت نفرتیں لاسانیت سیاسی پوسٹیں اس گروپ میں بلکل الاو نہیں اگر انٹی پولیس
نا حق پولیس سے بلا وجہ کی نفرت کرنے والے لوگ اس گروپ میں ایڈ ہو چکے ہیں تو وہ اس گروپ کو لیو کر دین فوری
پولیس اور عوام ساتھ ساتھ ہیں
پاکستان پنجاب لاہور پولیس نے ہمیشہ اپنے فرض کی بالا دستی کے لیےئے اپنے اعلی افسران بالا سی سی پی او لاہور ڈی آئی جی اور خصوصی ائی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے کارکردگیوں کو صحرایا ہے ہر طرف مجلیس عزا امام بارگاہوں جلوس مسجدوں عبادت گاہوں اور محفل میلاد کے انعقاد والی رجسٹرڈ جگہ کو اپنی ڈیوٹی سخت محنت سے ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر سخت ڈیوٹی سے قوم کی جان و مال کے تحفظ کو ہر ممکنہ کسی بھی بدمزگی یا دہشت گردی سے لڑنے ناکام بنانے کے لیئے اپنے حوصولوں اور جزبوں کی فرض شناصی کی
حیران ہیں ان لوگوں پر ہم جو نیاز نظر محفل میلا کے لنگ خانے عوام الناس میں تقسیم کرتے ہیں اور مجلس میلاد محفل عزاداری کا انعقاد کرتے ہیں لیکن
نزدیک کھڑے ڈیوٹی پر تعینات ایک پولیس جوان اور افسران بالا کو اس پر نہیں پوچھتے نہ لنگر تک پہنچاتے ہیں بے شمار ہمارے پولیس جوان افسران چہلم تک سخت ڈیوٹی پر ہیں سلسلہ تو پورے سوا 2 ماہ تک یہی رہے گا انتظامہ لنگر خانوں سے یہ اپیل ہے کہ ہمارے جوانوں اور افسران بالا تک بھی لنگر کی فراہمی کو یقینی بنائے
نہ یہ باہر سے ڈیوٹی چھوڑ کر کھانا کھانے جا سکتے نہیں نہ ہی اجازت ہوتی ہے اپکا فرض بنتا ہے کہ کہ جو اپکی جان و مال کے تقدس اور حفاظت کرنے میں معمور ہیں انکی دوران ڈیوٹی لنگڑ مولا حسین عزاخانہ کی نیت ثواب کی نظر سے خیال رکھیں اور ان تک بھی لنگر کا اہتمام کریں ان تک لنگڑ پنچانا بھی اپکا فرض ہے یہ ہیں اپکے موسن آپکے رہبر اپکی جان و مال کی حفاظت کرنے وال7ے جوان پولیس آفیسرز
ان سے نا حق نفرت صرف جرائم پیشہ عناصر اور سوشل میڈیا پر کانونی کاروائی پاکستان کے آئین کو توڑنے والوں کے خلاف مقدمات دینے پر ہی کتے بھوکتے ہیں
ہم اپنی پاکستان بھر سے پنجاب لاہور پولیس کے پی کے پولیس کے خلاف کسی بھی کسم کی ناحق بہتان خرافات نہیں سننے گے میرٹ پر ثبوت سے خبر یا شیکائیت درج کروائی جائے تو اعلی افسران بالا ایکشھن ضرور لیتے ہیں
اپنی فوج کی طرح اپنی پولیس سے بھی محبت کریں
محبوب وطن عزیز پاکستان افواج پاکستان بارڈر کے چاروں اور سخت ڈیوٹی پر تعیانات جیسے ہے ایسے ہی ہماری پاکستان بھر سے پولیس ہر کسم کی دہشت گردی اور انتشار انگیزی سے نمٹنے کے لیئے عوام الناس کی خدمت میں ڈیوٹی فرائیض سر انجام دے رہی ہے اپکا فرض بنناتا ہے انہیں محبت عزت عدب احترام کی نگاہ سے دیکھیں
اور انکا بھی خیال رکھیں یہ بھی اپکی طرح انسان ہیں انکے سینے میں بھی دل ہے نا حق بہتان خرافات الزامات ناحق نفرتوں سے ہمارے پاکستان پنجاب لاہور پولیس کی دل اوزاری عزت نفس مجروع مت کریں شکریہ
پاکستان پنجاب لاہور پولیس زندہ باد
پاکستان پائندہ باد سب سے پہلے پاکستان

18/07/2023

ڈبلیو 🌍 ایف این آئی نیوز ایجنسی 🕋😘 🇵🇰🚔 پولیس کرائم آپریشن نیوز✍️
ظہیر عباس شاہ اینجل👻🎭 وطن کا بیٹا🦌 🇵🇰⚔️⚖️📿🖤💚❤️
اللہ کے پاس کمی نہیں 💯🥀🥰 یاد رکھو کہ جس کے ہاتھ میں زمین و آسمان کے تمام خزانے ہیں اسنے تمہیں دعا کرنے کا حکم دیا ہے اور قبولیت کی ضمانت دی ہے اور تمہیں مامور کیا ہے کہ تم مانگو تاکہ وہ عطا کرے، تم رحمت طلب کرو تو وہ تم پر رحم کرے اس نے اپنے اور تمہارے درمیان کوٸی حجاب نہیں رکھا ہے اسکے قریب ہو جاؤ

11/07/2023

بقلم ظہیر عباس شاہ 👻 #اینجل وطن کا بیٹا🕵️‍♂️🇵🇰⚔️⚖️💚🖤❤️
نیوٹرل اینجل فورس سوشل میڈیا ایکٹیویشن ٹیم صبح بخیر پاکستان زندہ باد
پیارے پاکستانیوں آپنی صبح کا آغاز نماز القران الکریم کی تلاوت سے کرنا اپنا معمور بنا لو جو انسان اس بات کو سمجھ گیا کہ جو اللہ تبارک تعالی عزوعجل آپ کو 70 ماوں سے بھی زیادہ محبت کرتے ہیں وہ اپنے نیک بندوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتے تو وہی اللہ ہم سب کا رازق و مالک حقیقی بادشاہ جس کی کل کائینات میں بادشاہت ہے زمین آسمان سورج چاند ستارے فرشتے ملائیک جنات اور اشرف المخلوقات نیک انسان ابن ادام سب اسی کی ہی عبادت اسی کی ہی اطاعت کرتے ہیں کرتے ہیں وہی اللہ سچ ہے اللہ حق ہے اللہ اور آپ کا بہترین مدد گار بہترین کارساز ہے
سوال ہم ہمیشہ پڑھتے ہیں
{اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ:ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔}
بے شک وہی اللہ تبارک تعالی اپنے نیک بندوں کو وسیلہ بنا کر ہماری مدد فرماتا ہے غیبی وسیلے بنا دیتا ہے جو اسی دنیا میں اسی اللہ تبارک تعالی کے چنے ہوئے فرشتہ سیرت لوگ بہترین کارساز ہیں ان پر اللہ تبارک تعالی کی خاص نعمتیں رحمتیں برکتیں اور حقیقی فریشتوں کے سائے ہوتے ہیں وہ فرشتہ سیرت انسان کبھی بھٹکتے ہی نہیں
وسیلہ رحمت ہی تو ہے اللہ تبارک تعالی عزوعجل کی
اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم اسسے مشکل وقت میں مدد تو مانگتے ہیں لیکن اپنے کرتوت نامہ اعمال میں تبدیلیاں نہیں لاتے ہمیں کیا تبدلیاں لانی چاہیں اہم نظریہ
اهدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ ۶۔ همیں سیدھے راستے کی هدایت فرما
اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم اسکے سیدھے راستے نہیں چالتے آپ حرام کا پیسہ کھانا اپنا فرض سمجھ لیتے ہیں زنا کار جواہ شیراب نوشی غریب یتیم مسکین تک کا حق کھا جاتے ہیں کبھی اپنے اندر اگر گیربان جھانکے تو اپ کو سب پتا ہوتا ہے کہ اپ نے اس دنیا میں کیا کیا گلُ کھلائے گناہ کبیرہ گناہ صغیرہ کیئے جس سے اللہ تعالی کی ناراضگی کی وجہ بنی اپنے ظلم جبر کیئے مظلوم پر کبھی اللہ کی رضا کے لیئے شفقت رہنمائی نہ کی
تو پھر بے شک اللہ تبارک تعالی فرماتے ہیں
لعنت الله علی القوم ظالمین-اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا
یہی وجہ ہے کہ اللہ تبارک تعالی نہ ظالموں جھوٹوں لعنت اللہ الکزابین کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں نہ ہی اسکے نیک بندے روحانی دنیا کے مسافر اللہ والے اسکے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور زلالت صرف انکا مقدر بن جاتا ہے
یاد رکھیں اپنا ایمان اپنے اللہ تبارک تعالی پر مظبوط رکھیں
کیونکہ اللہ مہربان تو ہی زمانہ مہربان ہے وہ دلوں میں محبتیں اور رحم ڈالتا ہے
اسلیئے نیکیاں کرتے جائیں دریا میں ڈالتے جائیں دوسروں کے لیئے آسانیاں پیدا کرتے جائیں
بے شک اللہ تبارک تعالی اپکے کے لیئے آسانیاں پیدا کرے گا
یاد رکھو یہ دنیا مقافات عمل کا نام ہے آپ جو بیج بوتے ہیں وہی کاٹتے ہیں
اور یہ دنیا اور آخرت میں کاٹنے ہی پڑھیں گے
للہ تعالی کا قانون شرعیت کا نفاس مقافات عمل آٹل ہے
تم نے جو کیا وہی تمہارے آگے آیا ہے آتا ہے آئے گا یہی سچ ہے سچ میں برکت راحت ہے
اللہ تبارک تعالی سچوں کے ساتھ ہوتا ہے جھوٹوں کے ساتھ ظالموں کے ساتھ ہرگیز نہیں نہ ہی اسکے نیک چنے ہوئے بندے تحریر درج کر دی ہے تاکہ سیند رہے اچھائی کی بات کی رہنمائی سے ہی علم کی روشنی پھیلتی ہے ہر اچھی بات کو دوسروں تک پہچانا بھی صدقہ جاریہ خدمت خلق انسانیت ہے اور یہ کام ہم شوق سے کیا کرتے ہیں اپ بھی کریں اس عمل سے اللہ تبارک تعالی عزوعجل کی رضا الہی ملتی ہے سبحان اللہ جزاک اللہ

01/01/2023
16/12/2022

بقلم گمنام اینجل 👻ISIٹائیگر🐅🇵🇰⚔️⚖️📿💚❤️🖤
آرٹیکل ـ پاک فوج آئی ایس آئی کی آواز شہدائے اے پی ایس پشاور کے نام
اسلام علیکم پاکستان صبح بخیر زندگی ایک ایسی زندگی جس سے ہمیں پیار ہی کوئی نہیں ہمارا تو بس ہے ایک ہی میشن وطن یا کفن یہ کن ملک دشمنوں کا نصیب یا ہمارا
یہ فیصلے اللہ تبارک تعالی عزوعجل کی عدالت میں ہی ہوتے ہیں کہ وہ اپنے بندوں میں سے کس کو شہادت کا رتبہ دیتا ہے یا غازی کا سب فیصلے اسی کے ہاتھ ہیں
ہم پاک وطن اور شہدائے اے پی ایس کے شہیدوں کو سلام عقیت خیراج تحسین پیش کرتے ہیں
اے محبوب وطن کی ماوں بہنوں بیٹیوں شہیدوں کی بیوہ عورتوں ہم تمہیں سلام عقیدت خیراج تحسین پیش کرتے ہیں بے شک محبوب وطن عزیز کی سر زمین مٹی شہیدوں کے لہو سے ہی سریاب ہوتی ہے
شہدائے پاک وطن کی ہر ماں باپ اہل و اعیال کوسلام خیراج تحسین پیش کرتے ہیں
شہدائے پاک وطن کے شہید کے بہینوں بھائیوں کو سلام خیراج تحسین پیش کرتے ہیں
شہدائے پاک وطن کے شپہید کی بیواوں یتیم بچوں کو سلام خیراج تحسین پیش کرتے ہیں
سانحہ اے پی ایس پشاور کے ہر شہید اور استادوں کے اہل و اعیال کو سلام عقیدت خیراج تحسین پیش کرتے ہیں
محبوب وطن عزیز کے ہر صوبہ پنجاب سندھ سرحد بلوچستان وزیرستان سے دہشت گردی میں شہید ہونے والے افغان بارڈر سے ناحق معصوم بچوں بڑوں بزرگوں کی شہادت کو سہراتے ہیں انکے اہل و اعیال کو سلام خیراج تحسین پیش کرتے ہیں
یہ دہشت گردی کی جنگ ہو یا محبوب وطن عزیز کی حفاظت کلی جنگ
اس جنگ میں شہید بچوں بڑوں بُڑھوں اور پاک فوج کے جوانوں کے خون کا حساب ہر قطرے کا حساب لیں گے انشاء اللہ خواریج جہنم کے کتوں سے
یہ پاک سر زمین شہیدوں کی سر زمین ہے یہاں کبھی بھی بزدل پیدا نہیں ہوتے
ہم سانحہ پشاور نہ کبھی بھولیں ہیں نہ کبھی بھولیں گے یہ ہر یوم برسی 16 دسنمبر کو ہمیں رولاتا رہے گا اور ہم خواریجوں کی تلاشانکے ٹھیکانوں میں در بدر فقیروں کی طرح پھرتے رہے ہیں
پیارے پاکستانیوں یہ جو آج محبوب وطن عزیز میں آمن و سلامتی ہے کئی ماوں کے بچوں نے اس سر زمین دھرتی ماں کو اپنے خوقن سے سیراب کیا ہے
اپنی افواج پاکستان آئی ایس آئی اور شہیدوں کی قدر کریں انسے محبت کریں
بے شک ہم اپنے پاک وطن کے شہیدوں کا نام کبھی مٹنے نہیں دیں گے کبھی جھکنے نہیں دیں گے انشاء اللہ تبارک تعالی عزوعجل
خصوصی دعا
ہماری دعا ہے کہ اے اللہ تبارک تعالی عزوعجل ہمارے شہیدوں کی ماوں بہنوں بیٹیوں بیواوں کو صبر جمیل عطا فرما آمین
محبوب وطن عزیز پاکستان افواج پاکستان آئی ایس ایس ہر گمنام ہیروز کی حفاظت فرما آمین
ہماری دعا ہے کہ اے اللہ تبارک تعالی عزوعجل ہماری پوری قوم کی حفاظت فرما چاہیں وہ کسی بھی فرقے یا سیاسی پارٹی کے لوگ ہیں ہماری جان ہیں یہ جان لیں ہم نے محبوب وطن عزیز اور پوری قوم کی حفاظت کی قسم کھائی ہے
ہماری دعا ہے کہ اے اللہ تبارک تعالی عزوعجل پاکستان کے دشمنوں اور غداروں آستین کے سانپوں کلا بیرہ غرق فرما جس جس نے بھی پاکستان وقوم کی ساخت کو نقصان پہنچایا تو انہیں تباہ و برباد کر دے آمین الہی آمین
اے اللہ تو جہنم کے کتے خواریجوں کو مزید جہنم وسل کروا یہ ہماری قوم پر حملہ اور ہوتے ہیں ان کی جان و مال س؛لام،تی کو نقصان ٌپہچاتے ہیں اسلام مزہب میں مسلمان بھائیوں سے اور اسلامی ممالک سے جنگ کرنا حرام ہے ان خواریج جہنم کے کتوں کو شعور اور اسلامی بھائی چارہ کلو سمجھنے کی توفیق عطا فرما
آمین الہی آمین یا رب و العامین ایاکا نعبد وایاکا نستعین سلامُ قولا من رب الرحیم
یا الہی رب العرش ہماری ہمیشہ دعائیں قبول کرنے والے رب مالک و خالق حقیقی بادشاہ ہماری تمام دعائیں قبول فرما انشاء اللہ
آفواج پاکستان آئی ایس آئی میری جان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد سب سے ٌپہلے اسلام پاکستان ایک ہی نظریہ
نوسلامت وطن تا قیامت وطن ہم رہے نہ رہے تجھے رہنا ہے قیامت کی سحر تک انشاء اللہ تبارک تعالی عزوعجل
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لرتا ہے

محافظ آمن کے ہم ہیں یہ دنیا کو دیکھایا ہے #اینجل👻
پاک فوج میری جان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد🇵🇰⚔️⚖️📿
16 December Black Day APS Peshawar

Address

Lahore Mall Rod
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WFNI _ News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WFNI _ News:

Share