Awaz-e-Khalaq

Awaz-e-Khalaq میں ایک لکھاری ہوں۔ کیوں کہ الفاظ بولتے ہیں۔
آواز خلق

جشن ولادت با سعادت مبارک ،
25/08/2026

جشن ولادت با سعادت مبارک
،

اس دستاویز کے مطابق برطانیہ نے پورے ہندوستان کو آزادی ننانوے سال کے پٹے ( lease)پر دی تھی ۔ ویسے تو یہ لیز 2046 میں ختم ...
24/08/2026

اس دستاویز کے مطابق برطانیہ نے پورے ہندوستان کو آزادی ننانوے سال کے پٹے ( lease)پر دی تھی ۔ ویسے تو یہ لیز 2046 میں ختم ہو گی ۔ لیکن اگر پٹے والا باغ ہی اجاڑ رہا ہو تو اس سے واپس لے لیا جاتا ہے ۔ لیکن باغ اتنا اجڑ چکا ہے کہ کوئی واپس نہیں لے گا

 #کچےـکےـڈاکو #پکےـکےـڈاکو #پاکستان #پنجقب
13/08/2026

#کچےـکےـڈاکو
#پکےـکےـڈاکو
#پاکستان
#پنجقب

لاہور ( آواز خلق ) نواز لیک کا یہ شخص رخسار احمد جو سٹیٹ منسٹر بھی رہ چکا ہے، برطانیہ میںُ ایک بچے کے ساتھ جنسی زیادتی پ...
08/08/2026

لاہور ( آواز خلق ) نواز لیک کا یہ شخص رخسار احمد جو سٹیٹ منسٹر بھی رہ چکا ہے، برطانیہ میںُ ایک بچے کے ساتھ جنسی زیادتی پر پکڑا گیا اور اب ضمانت پر ہے لیکن نون لیگ نے اسے اس دفعہ کشمیر الیکشن میں میرپور سے ٹکٹ دی اور یار لوگوں نے جتوا بھی دیا
برطانوی اخبار کی خبر کا لنک بھی بطور ثبوت شیئر کردیا ہے
https://www.theguardian.com/uk-news/2026/aug/05/former-pakistani-minister-arrested-alleged-child-rape-1990s-manchester

اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان میں فعال موبائل سمز کی تعداد اکیس کڑور ہوگئی ہے،ایک محتاط اندازے سے ان میں پندرہ کڑور ٹی...
08/08/2026

اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان میں فعال موبائل سمز کی تعداد اکیس کڑور ہوگئی ہے،ایک محتاط اندازے سے ان میں پندرہ کڑور ٹیٹ استعمال کرتے ہیں اور یہ سوشل میڈیا کے ناطرین ہیں۔ حکومتی جہالت کا عالم یہ ہے کہ وہ ٹی وی چینلز اور اخبارات کو قابو میں کرکے خوش ہے جن کے دیکھنے اور پڑھنے والوں کی تعداد ایک کڑور بھی نہیں

02/08/2026

گورمے بیکرز ایل او ایس نالہ پر واقع برانچ سے ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ خراب زائد المدتی چکن رول مجھے فروخت کردئیے۔ شکایت کرنے پر برانچ مینجر اور سیلز سٹاف کی بد تمیزی اور نا مناسب رویہ۔

quality

پاکستان کے قومی کپاس تحقیقی ادارے PCCC کو برسوں سے مالی اور انتظامی طور پر نظرانداز کیا گیا۔ اس سب کے نتیجے میں ملک اب 6...
02/08/2026

پاکستان کے قومی کپاس تحقیقی ادارے PCCC کو برسوں سے مالی اور انتظامی طور پر نظرانداز کیا گیا۔ اس سب کے نتیجے میں ملک اب 6–7 ملین گانٹھ کپاس باہر سے منگوا رہا ہے — جس پر سالانہ تقریباً 3 ارب ڈالر کا خرچ ہے۔ ایک زرعی ملک جو ایک ایک ڈالر کیلئے کبھی کسی ملک کی منتیں کررہا ہوتا ہے تو کبھی کسی عالمی ادارے کے آگےترلے۔۔۔وہ اپنے قیمتی زرمبادلہ ذخائر میں سے اربوں ڈالر کو کپاس کی امپورٹ پر خرچ کررہا ہے کیونکہ قومی تحقیق کے حوالے سے غفلت اور بدانتظامی کا راج ہے۔۔پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی PCCC اور اسکے اداروں سے متعلق نیچے تصویر میں دیئے گئے حقائق پر ایک نظر ضرور دوڑائیں۔۔۔

اۤئی پی پیز کو 5 سال میں 13397 ارب کی کل ادائیگیاں کی گئیں، جن میں سے بجلی کی اصل قیمت نصف سے بھی کم 6121 ارب روپے تھی ج...
30/07/2026

اۤئی پی پیز کو 5 سال میں 13397 ارب کی کل ادائیگیاں کی گئیں، جن میں سے بجلی کی اصل قیمت نصف سے بھی کم 6121 ارب روپے تھی جبکہ بجلی نہ خریدنے کی رقم(کپیسٹی پیمنٹس) 7275 ارب روپے تھی

جنتر منتر تحریک کی روح رواںنیہا بوراجس نے کاکروچ جنتا پارٹی کے ہجوم کو ڈسپلن کرکے دہشت کے بت کی ناک پہ ضرب لگائی اورمذہب...
28/07/2026

جنتر منتر تحریک کی روح رواں
نیہا بورا
جس نے کاکروچ جنتا پارٹی کے ہجوم کو ڈسپلن کرکے دہشت کے بت کی ناک پہ ضرب لگائی اورمذہبی و نسلی ہم آہنگی کو قوت بنا دیا -
پوری تحریک پر وہی الزام لگے جو پاکستان میں احتجاج کرنے پر لگتے ہیں ۔ غدار (دیش دروھی)، انڈیا کا ایجنٹ ( پاکستان کا ایجنٹ (

فیض اور حبیب جالب کی نظمیں گانے والے یہ نوجوان جو خود کو کیمونسٹ کہتے اور عمران خان کی حکومت میں آزادئ رائے کی وجہ سے سر...
27/07/2026

فیض اور حبیب جالب کی نظمیں گانے والے یہ نوجوان جو خود کو کیمونسٹ کہتے اور عمران خان کی حکومت میں آزادئ رائے کی وجہ سے سرکاری عمارت الحمرا میں فیض میلوں میں انقلاب کے گیت گاتے تھے ، آج کہاں گم ہیں ۔ کیا کسی کے اشارے پر اکٹھے ہوتے تھے

Address

226 Link Tufail Road Lahore Cantt
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-Khalaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz-e-Khalaq:

Shortcuts

Share