Abdul Muizz

Abdul Muizz "Life is a continuous journey of perceiving things, cogitation about circumstances and seeking knowledge without reluctance" Abdul Moiz.

کتنی محبت سے پوچھا جا رہا ہے! فَاَيْنَ تَذْهَبُوْنَکہاں چلے جا رہے ہواور کتنے پیار سے سمجھایا جا رہا ہےفَفِرُّوْۤا اِلَى...
10/11/2025

کتنی محبت سے پوچھا جا رہا ہے!
فَاَيْنَ تَذْهَبُوْنَ
کہاں چلے جا رہے ہو
اور کتنے پیار سے سمجھایا جا رہا ہے
فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِؕ
پس اللہ کی طرف دوڑو ❤️‍🩹

`پیارے اللّٰہ` *اپنے نور سے اٗن اندھیروں کو مٹا دیجئے جو اس آخری زمانے میں جمع ہوگئے ہیں* 🤍
10/11/2025

`پیارے اللّٰہ`
*اپنے نور سے اٗن اندھیروں کو مٹا دیجئے جو اس آخری زمانے میں جمع ہوگئے ہیں* 🤍

* 🎀_کبھی کبھی کچھ لوگوں کا کھو جانا، ہمیں چھوڑ جانا ، ہمیں دھوکہ دے دینا ، __یہ سب بھی ہمارے لیے باعث نعمت ہوتا ہے کیونک...
10/11/2025

* 🎀

_کبھی کبھی کچھ لوگوں کا کھو جانا، ہمیں چھوڑ جانا ، ہمیں دھوکہ دے دینا ، _

_یہ سب بھی ہمارے لیے باعث نعمت ہوتا ہے کیونکہ ایسے لمحات میں ہمیں ہمارے رب سے جڑنے کا موقع ملتا ہے _

_اور جب ہم اللّٰہ سے جڑ جائیں پھر کسی چیز کی کمی نہیں رہتی _🌼

*قرآن ان سب چیزوں سے بہتر ہے جنہیں لوگ جمع کر رہے ہیں*_
10/11/2025

*قرآن ان سب چیزوں سے بہتر ہے جنہیں لوگ جمع کر رہے ہیں*_

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Muizz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share