31/10/2025
ترکی میں پاک افغان مذاکرات مکمل ناکامی سے بچا لیے گئے۔
دونوں نے جنگ بندی قائم رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
چھ نومبر کو دوبارہ ترکی میں اعلیٰ سطحی مذاکرات ہوں گے یعنی سینئر ممبرز براہ راست بات کریں گے