Hafiz Abdul Ahad

Hafiz Abdul Ahad Quran or Hadees

14/03/2024

میری زندگی کا سب سے غمگین صفحہ میرے باپ کی جدائی ہے اِس بابرکت رمضان کے مہینے سےاللہ پاک ان کے درجات بلند فرما۔آمین ثم آمین۔

11/03/2024

اہل فلسطین کا
رمضان المبارک کیسے گزرے گا 🇯🇴
یاﷲ انکی غیبی مدد فرما 😭

11/03/2024

پہلے روزے کی دعا
یا اللّٰہ اسرائیل کو تباہ و برباد کردے۔

05/03/2024

ہر آئی ڈی سے آواز آنی چاہیے یااللہ
فلسطین کی مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما آمین ثم آمین،🤲🤲😭😭

05/03/2024
01/03/2024

خدا کیلئے
سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔😒

12/04/2023

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا یہ خطبہ سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہے اس خطبے میں❤

18/10/2022

مصری قاری القرآن مصری قاری القرآن

16/07/2022

الحمدللہ سانحہ جڑانوالہ کے مجرم گرفتار ہوچکے ہیں لیکن مظلوموں کی حمایت اس وقت تک جاری رہے گی جب تک مجرموں کو سزائے موت نہیں دے دی جاتی۔ اس کیس میں دیوبند اور بریلوی تنظیم اور علماء نے بھی ہم سے رابطہ کیا اور یقین دہانی کروائی کہ ق ات ل خواہ کوئ بھی ھو اس سے ھمدردی نہیں کی جاسکتی۔ ہمدردی فقط م ق ت و ل ہی سے ہے

14/06/2022

فاذکرونی اذکرکم"*
*ترجمہ* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا".
(سورة البقرة: آیت 152)
اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے۔

Address

Lahore

Telephone

+923154969215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Abdul Ahad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category