P9 news tv

P9 news tv Breaking News. Real Stories.daily issues Official page of P9 News.03007547692

21/08/2026
19/08/2026

بچوں کے فاقے اور باپ کی لاچاری دیکھ کر دل خون کے آنسو رو پڑا! اوور سیز پاکستانی AD بھائی اور حاجی محمد احمد صاحب نے ڈوبتی امید کو سنبھال لیا





19/08/2026

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں میدان جنگ بن گیا نوجوانوں میں شدید لڑائی خنجر کے وار سے نوجوان شدید زخمی

18/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر فیروز والا ساحل رسول چمیہ کا فیروز والا میں پیٹرول پمپ مافیہ کے خلاف گرینڈ آپریشن PSO پمپ پر ڈجیٹل اسکم بے نقاب

18/08/2026

چشتیاں پچھلے کئی ماہ سے سکھ چین کالونی میں بجلی چوری کا بڑا اسکینڈل!بے نقاب قانون سے بے خوف با اثر خاتون سیدھی کنڈیاں لگا کر سر عام بجلی چوری کر رہی تھی واپڈا کا اپنی بے بسی پر حیران کن انکشاف خاتون کے متعلق بھی سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے


17/08/2026

اوور سیز پاکستانی AD بھائی کی طرف سے چشتیاں کے مختلف گھرانوں کے لئے بھیجا گیا راشن مستحقین تک پہنچا دیا گیا ۔۔۔کسی کا شوہر فوت ہو گیا تو کسی کا چھوڑ گیا کوئی بچہ یتیم تو کوئی معذور ان کی کہانی سن کر ان کے ساتھ تعاون ضرور کریں ۔۔

17/08/2026

اپنے لیے تو سبھی جیتے ہیں، جینا وہ ہے جو دوسروں کے کام آئے حاجی محمد احمد صاحب (احمد سویٹ، چشتیاں) کی طرف سے مستحقین میں کپڑوں اور نقدی کی تقسیم،

(نوٹ)ویڈیو بنانے کا بنیادی مقصد: عوام میں ضرورت مندوں کی مدد کا شعور اور خدمت کا جذبہ پیدا کرنا!

17/08/2026

حکومت کی الٹی گنتی شروع ان کو چاہے کاکروچ سمجھو یا کیڑے مکوڑے ۔۔حافظ نعیم الرحمن

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P9 news tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to P9 news tv:

Shortcuts

Share