
30/07/2025
مرکزی میلاد کونسل مصطفٰی آباد لاہور کے وفد کی
پیغام حق ویلفیئر ٹرسٹ کے امیر
جناب محمد حسنین نقشبندی صاحب سے ملاقات۔
علامہ محمد علی نقشبندی صاحب نے حسنین صاحب کو دستار عطا کی۔
دونوں تنظیمات کے درمیان تحائف کا تبادلہ ہوا اور علاقے میں مل کر دین اسلام کے لیے کام کرنے پر اتفاق ہوا۔
مرکزی میلاد کونسل کے تمام اراکین کی جانب سے
پیغام حق ویلفیئر ٹرسٹ کے امیر اور تمام کارکنان کی محبتوں کا شکریہ۔۔۔