FJ Publishers

FJ Publishers سستی اور معیاری کتب شائع کرنے والا ادارہ...ایف جے پبلشرز (رجسٹرڈ)لاہور
رابطہ:وٹس ایپ 03004716259

سستی نوٹ بک اور رجسٹرڈ خریدنے کے لئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔شکریہ
10/07/2026

سستی نوٹ بک اور رجسٹرڈ خریدنے کے لئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔شکریہ

سستی کتاب کے لئے رابطہ کریں۔شکریہ
04/07/2026

سستی کتاب کے لئے رابطہ کریں۔شکریہ

16/06/2026

قلم کہانیاں لاہور جولائی تا ستمبر 2026 کا نیا ٹائیٹل ... شکریہ

16/06/2026

نیا اسلامی سال مبارک ہو

بچوں کے مقبول رسالہ سہ ماہی قلم کہانیاں کے لئے   لکھیں۔شکریہ
03/05/2026

بچوں کے مقبول رسالہ سہ ماہی قلم کہانیاں کے لئے لکھیں۔شکریہ

12/04/2026

سستی اور معیاری کتب شائع کرنے والا ادارہ

الحمد للہ بچوں کے مقبول میگزین سہہ ماہی  "قلم کہانیاں" لاہور  اپریل تا جون 2026 کے اعزازیہ کا اعلان کیا جاتا ہے۔ہم نے اس...
06/04/2026

الحمد للہ بچوں کے مقبول میگزین سہہ ماہی "قلم کہانیاں" لاہور اپریل تا جون 2026 کے اعزازیہ کا اعلان کیا جاتا ہے۔ہم نے اس بار تین لکھاریوں کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بار فی کس 500 روپے ہے لیکن اگلی بار اعزازیہ 300 روپے فی کس ہو گا لیکن یہ 5 لکھاریوں کو دیا جائے گا تا کہ زیادہ سے زیادہ لکھاری اس سے مستفید ہو سکیں۔اعزازیہ لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کے لیے دیا جاتا ہے تا کہ وہ بچوں کے ادب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ہماری خوش قسمتی ہے کہ جونیئر لکھاریوں کے ساتھ ساتھ سینئر لکھاری بھی "قلم کہانیاں" کے ساتھ اپنا قلمی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔انشاء اللہ اس سال کے آخر تک قلم کہانیاں کے لکھاریوں کے اعزاز میں ایک تقریب بھی منعقد کرنے کا ارادہ ہے تا کہ سینئر اور جونیئر لکھاریوں کی ایوارڈ ،شیلڈ اور سرٹیفکیٹ سے حوصلہ افزائی کی جا سکے۔امید ہے کہ آپ سب لکھاری ہمارے ساتھ اپنا قلمی تعاون جاری رکھیں گے۔اعزازیہ صرف حوصلہ جونیئر لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کے لیے دیا جاتا ہے۔تینوں لکھاریوں کو مبارک باد۔۔۔شکریہ
‎منجانب چیف ایڈیٹر سہہ ماہی قلم کہانیاں لاہور 03004716259

"قلم پارے" گھر بیٹھے منگوائیں رمضان المبارک میں ڈیلوری فری۔۔۔سپیشل ڈسکاؤنٹ۔۔۔کتاب سے دوستی کریں ۔لائبریری اور بک شاپ کے ...
02/03/2026

"قلم پارے" گھر بیٹھے منگوائیں رمضان المبارک میں ڈیلوری فری۔۔۔سپیشل ڈسکاؤنٹ۔۔۔کتاب سے دوستی کریں ۔لائبریری اور بک شاپ کے لیے مزید رعایت۔۔۔شکریہ



18/02/2026

رمضان مبارک


السلام علیکم پیارے دوستو!میری بارھویں کتاب"قلم پارے" شائع ہو گئی ہے۔ایف جے پبلشرز نے اسے شائع کیا ہے۔کتاب کی قیمت 800 رو...
03/02/2026

السلام علیکم پیارے دوستو!میری بارھویں کتاب"قلم پارے" شائع ہو گئی ہے۔ایف جے پبلشرز نے اسے شائع کیا ہے۔کتاب کی قیمت 800 روپے ہے لیکن محدود مدت تک رعایتی قیمت 500 روپے ہے ڈیلیوری چارجز فری ہیں۔آپ صرف 500 روپے میرے ایزی پیسہ 03004716259 پر کر کے رسید اور ایڈریس اسی نمبر کے وٹس ایپ پر کر دیں۔شکریہ

Address

52. Upper Floor Chouburji Center
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FJ Publishers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FJ Publishers:

Shortcuts

Share