Global Point

Global Point All histrorical events and News updates

31/07/2026

Iran`s Next move to shocked the superpower.

30/07/2026

Why The Youth of Pakistan is poor and Unemploymed.

21/07/2026
21/07/2026

صحافی جان شیر نے ٹوئٹ کیا کہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے واپڈا ٹاؤن میں ایک ہی رات میں چوروں نے 13 گرین میٹر اتار لئیے اور جاتے ہوئے کھمبے پر اپنا نمبر لکھ گئے ، ساتھ تحریر درج تھی کہ اگر اپنا میٹر واپس چاہیے تو 30 ہزار روپے دو اور واپس لگوا لو، لوگوں نے واپڈا والوں سے کمپلینٹ کی تو انہوں نے کہا کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے، مقدمہ درج کراؤ ور پھر ہم سے 80 ہزار روپے میں نیا میٹر لگواؤ، لوگوں نے چوروں سے رابطہ کیا اور تیس ہزار روپے ادا کر کے پرانا میٹر لگوا لیا۔

قیمتوں میں ہونے والے اس اضافے کو قابو میں رکھنے کے لیے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان
17/07/2026

قیمتوں میں ہونے والے اس اضافے کو قابو میں رکھنے کے لیے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان

USA vs Iran war
16/07/2026

USA vs Iran war

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے
16/07/2026

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے

کڈنکولم نیوکلیئر پاور پلانٹ بھارتی ریاست تمل ناڈو میں واقع ہے اور یہ بھارت کے 7 جوہری پلانٹس میں سب سے بڑا ہے: غیر ملکی ...
16/07/2026

کڈنکولم نیوکلیئر پاور پلانٹ بھارتی ریاست تمل ناڈو میں واقع ہے اور یہ بھارت کے 7 جوہری پلانٹس میں سب سے بڑا ہے: غیر ملکی خبررساں ایجنسی
#

امریکی سینٹ کام کے مطابق 5 گھنٹے طویل آپریشن میں امریکی افواج نے بوشہر، چاہ بہار، اسک، کونارک، ابو موسیٰ اور بندر عباس م...
14/07/2026

امریکی سینٹ کام کے مطابق 5 گھنٹے طویل آپریشن میں امریکی افواج نے بوشہر، چاہ بہار، اسک، کونارک، ابو موسیٰ اور بندر عباس میں عسکری اہداف کو نشانہ بنایا۔

بچی اپنی والدہ کے ساتھ چھٹیاں گزارنے دبئی سے لاہور کے علاقے مصری شاہ میں نانی کے گھر آئی تھی
14/07/2026

بچی اپنی والدہ کے ساتھ چھٹیاں گزارنے دبئی سے لاہور کے علاقے مصری شاہ میں نانی کے گھر آئی تھی

Address

Ahmad Housing Scheme, Hanjarwal
Lahore
5900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share