I news hd tv

I news hd tv Latest News,Entertainment, Daramas, Movies, Legand Songs,sports,politics, Breaking News and all Late

05/08/2025

*سرگودھا:یوم شہداء پولیس کے سلسلہ میں یادگارے شہداء پولیس لائن پر شمعیں روشن کرنے کی تقریب

05/08/2025

منڈی بہاوالدین ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کے کی جانب سے فراہم کردہ تمام ادویات سمیت سہولیات فراہمی کو ممکن بنایا گیا ہے ہمارے نمائندہ ذیشان اسماعیل کی رپورٹ

05/08/2025

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے پرسنل سیکریٹری محمد سلیم باجاری کے صاحبزادے آریان سلیم باجاری سیہون پریس کلب پہنچے، جہاں انہوں نے پریس کلب کے جنرل سیکریٹری صحافی ریاض حسین جمالی سے اُن کے بڑے بھائی محب علی جمالی کے انتقال پر تعزیت کی۔

05/08/2025

جھڈوملک بھر کی طرح ماہ اگست کے شروع ھوتے ھی جھڈو میں بھی جشن آزادی منانے کی تیاریاں شروع ھوگئی

05/08/2025

حسن جاوید کے والد جاوید اقبال کی وفات پر چھٹے روز بھی مختلف شخصیات کا ان کی رہائش پر اظہار تعزیت

05/08/2025

سی سی ڈی کی کاروائی

05/08/2025

جھڈو: گرلز ڈگری کالج میں شجر کاری مہم کا آغاز

05/08/2025

جھڈو کے قریب حادثہ حادثے کے نتیجے میں ایک بزرگ اور ایک نوجوان شدید زخمی ہو گئے، جنہیں جھڈو اسپتال لے جایا گیا حالت نازک ھونے کے سبب ان کو حیدرآباد ریفر کر دیا گیا۔

05/08/2025

جھڈو: خطرناک لیزر لائٹیں جان لیوا حادثات کا سبب، شہریوں کا انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

03/08/2025

یونیورسٹی آف سرگودہا کے طلباء کا پولیس تحفظ مرکز سرگودھا کا مطالعاتی دورہ

03/08/2025

سہیون شریف: ایران بارڈر کی بندش کے خلاف شیعہ علماء کونسل کا احتجاج، وزیر داخلہ محسن نقوی کے خلاف نعرے بازی

03/08/2025

جھڈو مقامی دینی ادارے مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم کی جانب سے مرکزی جامع مسجد میں تکمیلِ قرآن کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد

Address

33 The Mall Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I news hd tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share