Muhammad Imran

Muhammad Imran MIS Marketing Services
Social Media Marketing | Management | Ads Task | Likes and Follower's Task | Engagemen Task | Graphics Designing,
(1)

مسلمان کے مسلمان بھائی پر 5 حق
18/08/2024

مسلمان کے مسلمان بھائی پر 5 حق

فرمانِ آخری نبی صلی الله علیه وآله وسلم
17/08/2024

فرمانِ آخری نبی صلی الله علیه وآله وسلم

17/08/2024

حدیث نبوی
صلی الله علیه وآله وسلم
رات کا کھانا چھوڑنا بوڑھا کرتا ہے (بڑھاپے کا سبب ہے)
(مسند الفردوس:2/160, حدیث:4676)

رحمت اللعالمین خاتم النبیینصلی الله علیه وآله وسلم نے ارشاد فرمایامجھے اپنے ضعیفوں اور کمزوروں میں تلاش کرو, اس لئے کہ ت...
17/08/2024

رحمت اللعالمین خاتم النبیین
صلی الله علیه وآله وسلم نے ارشاد فرمایا
مجھے اپنے ضعیفوں اور کمزوروں میں تلاش کرو, اس لئے کہ تم اپنے ضعیفوں اور کمزوروں کی (دعاؤں کی برکت کی) وجہ سے رزق دیئے جاتے ہو اور تمہاری مدد کی جاتی ہے
(ترمذی شریف 1702)

فرمانِ مصطفٰی صلی الله علیه وآله وسلم
17/08/2024

فرمانِ مصطفٰی صلی الله علیه وآله وسلم

حدیث نبوی صلی الله علیه وآله وسلم
17/08/2024

حدیث نبوی صلی الله علیه وآله وسلم

17/08/2024

🌹رسول الله🌹
صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا
تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھا ہو۔🌹
(ترمذی: 475/5, حدیث:3921)

17/08/2024

ابابیل اپنا گھونسلہ کنویں میں بناتی ہے۔۔
اس لیے اس کے پاس اپنے نومولود بچوں کو اڑنے کی تربیت دینے کے لیے کوئی دوسری جگہ نہیں ہوتی۔
بچے اگر گر پڑیں تو اس کا مطلب پانی کی دردناک موت۔۔۔
اس خطرناک جگہ پر کچی تربیت کا رسک نہیں لیا جاسکتا۔
کسی نے کبھی ابابیل کے مرے ہوئے بچوں کو کنویں کے پانی پر تیرتے نہیں دیکھا ہو گا۔۔
کیوں؟؟؟
اس لیے کہ ابابیل اپنے بچوں کی تربیت انتہائی سخت جانی سے کرتی ہے۔
اگر انڈے سے بچے نکلنے سے پہلے وہ کنویں سے دن بھر میں معمول کی 25 اڑانیں بھرتی تھی تو بچے انڈوں سے نکلنے کے بعد دو گنا زائد اڑانے بھرنے لگتی ہے۔
یوں نر اور مادہ روزانہ دن بھر اڑانیں بھر کر اپنے بچوں کو عملی تربیت دیتے ہیں اور ان کا دل و دماغ اس یقین سے بھر دیتے ہیں کہ یہاں سے اڑ کر سیدھا باہر ہی جانا ہے۔
بالکل اس طرح اڑان بھرنا ہے جیسے ہم بھرتے ہیں!!!
ننھے بچے جن کی پیدائش کنویں میں ہوئی ہے اپنے والدین کی پر مشقت زندگی سے لمحہ لمحہ پرواز کا درس لیتے ہیں۔
جس دن بچہ پہلی اڑان بھرتا ہے وہ کمان سے نکلے ہوئے تیر کی طرح گھونسلے سے نکل کر سیدھا منڈیر پہ جا بیٹھتا ہے۔
ہماری اولاد ہمارے یقین کے سرمائے سے اپنا حصہ پاتی ہے۔
اگر ہم خود یقین اور عمل کی سخت کوشی سے تہی داماں ہوں گے تو اپنے بچوں کو کیا دیں گے۔
بچے بڑے لوگوں کی بڑی بڑی باتیں سن کر نہیں بلکہ والدین کے عمل سے سیکھتے ہیں۔۔
وہ والدین پر جتنا اعتماد کرتے ہیں دنیا کے کسی کتابی ہیرو پر نہیں۔۔
قابل مبارکباد ہیں وہ والدین جو اپنی اولاد کے لیے آسائشیں نہیں ڈھونڈتے بلکہ انھیں زندگی گزارنے کا درس اپنی مجاھدانہ زندگی سے دیتے ہیں.....
منقول

عقلمند اور بیوقوف میں فرق
17/08/2024

عقلمند اور بیوقوف میں فرق

17/08/2024

" جو اپنی زبان کو لوگوں کی عزّتیں اچھالنے سے باز رکھے گا الله پاک قیامت کے دن اس کی غلطیوں کو معاف فرما دے گا "
(مسندالشّھاب القضاعی، ج1، ص279، حدیث 455)

فرمانِ آخری نبی صلی الله علیه وآله وسلمبندے کو اس لقمے پر بھی اجر ملتا ہے جو وہ خود کھاتا ہے یا اپنی زوجہ کو کھلاتا ہے
17/08/2024

فرمانِ آخری نبی صلی الله علیه وآله وسلم
بندے کو اس لقمے پر بھی اجر ملتا ہے جو وہ خود کھاتا ہے یا اپنی زوجہ کو کھلاتا ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share