15/02/2025
زیر نظر کتاب
دفاع سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 2جلدیں
اس کتاب میں دفاع سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر 11نادر ونایاب رسائل موجود ہیں ۔۔
جو رسائل ان جلدوں میں موجود ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں ۔۔
1۔فی فضل معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مصنف محمد حیات سندھی مدنی المتوفی 1163ھجری
2۔الناھیہ عن طعن المعاویہ علامہ عبد العزیز پرہاڑوی رحمۃاللہ علیہ
3۔اختلاف علی معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما ۔تاج الفحول شاہ عبد القادر بدایونی رحمۃ اللہ علیہ المتوفی 1319ھجری
4۔حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور چند سوالات کے جوابات علامہ عبد الرشید جھنگوی رحمۃ اللہ علیہ
5۔صافیہ لما وقع بین علی معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما پیر سائیں غلام رسول قاسمی صاحب
6۔حلم معاویہ امام ابن ابی الدنیا رحمۃ اللہ علیہ
مترجم ۔۔مولانا محمد عبدالغفور غوثوی رحمۃ اللہ علیہ
7۔القول الرضی بتصحیح حدیث ترمذی فی فضل معاویہ علامہ محمد ھاشم ٹھٹھوی سندی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم مولانا عدنان چشتی صاحب
8۔ شان امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ احادیث وآثار کی روشنی میں بمع کتب شیعہ کے 53حوالہ جات کے ساتھ مؤلف مولانا ابو الحقائق غلام مرتضیٰ ساقی مجددی
9۔مقام امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مؤلف علامہ غلام مصطفیٰ مجددی صاحب
10۔فضائل حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
خلیفہ اعلیٰ حضرت قاضی غلام محمود ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ
11۔العقیدۃ الصافیہ فیما جری بین المرتضیٰ والمعاویہ
مصنف علامہ عبد الجلیل گیاوی
قیمت 1250
کتاب حاصل کرنے کے لیے انباکس تشریف لائیں
البراق پبلیکیشنز غزنی سٹریٹ اردو بازار،لاہور
ہر قسم کی اسلامی، ادبی، تاریخی، شاعری، سیاسی کتابیں اور ناول ڈسکاؤنٹ پر حاصل کریں۔
✅ البراق پبلیکیشنز کیوں؟
مستنداسلامی مواد 📚
تمام کتابوں پر ڈسکاؤنٹ 💰
کیش آن ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ 🔒
اسلام کے بارے میں اپنی سمجھ کو بڑھانے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں! ✨
www.alburaqpublications.com ملاحظہ کریں!
واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
https://wa.me/03054500562
, , , ,